English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reduced area Noun تحلیل رقبہ ۔ رقبہ تحلیلیہ ۔
Reduced circumstances Noun فراخی کے بعد بدحالی ۔ اچھے حالات کے بعد بُرۓ حالات ۔ خوشحالی کے بعد تنگدستی ۔
Reduced eye Noun سادہ چشم ۔
Reduced fertilization Noun سادہ ماروری ۔
Reduced image Noun تخفیف شدہ شبیہ
Reduced level Noun تحویل شدہ ارتفاع ۔
Reduced mass Phrase ریڈیوسڈماس : دواجسام یا ذرات پر مشتمل نظام جس میں وہ ایک دوسرے کے گرد محرک ہوں تجزیہ ان کے مرکز ثقل کے گرد حرکت کے طور پر کیا جاسکتا ہے ۔
Reduced officers Noun تخفیف شدہ عہدہ دار ۔
Reduced pelvis Noun حوض مصغر (جو چھوٹا ہو چکا ہو)
Reduced pressure Noun تحویل شدہ دباﺅ ۔
Reduced price بکاو ( کم قیمت پر ) ۔
Reduced prices Noun کم شدہ قیمتیں ۔
Reduced temperature pressure and volume
Reduced them with sagacity
Reduced to poverty Verb مفلس ہونا یا بنانا ۔
Reduced to poverty he still affects the pomp Idiom رسی جل گئی پر بل نہ گیا ! ۔
Reducement Noun, Adjective گھٹاوٴ ۔ کمی ۔ محتاجی ۔ تخفیف ۔
Reducent Adjective تقلیل دہندہ ۔ وہ جو کسی خاص حصے سے پیچھے کی طرف کھینچتا ہے ۔
Reducer Noun تخفیف کُنِندہ ۔ چھوٹا کرنے والا ۔ کم کرنے والا ۔ نیچا کرنے والا ۔ حقیر کرنے والا
Reducer aberration Noun توند چھوٹی کرنے والا
Reducibility Noun تخفیف کرنے والا ۔ گھٹانے والا ۔ کم کرنے والا ۔
Reducible Adjective جس کو مغلوب کیا جاسکے ۔ تخفیف کے قابل ۔ قابل استخراج ۔ قابل تحویل ۔
Reducible equation Noun تحویل پذیر مساوات ۔
Reducible hernia Noun دینے والا فتق ۔ فتق الغمازی ۔
Reducible hernial Noun کسی طرح سے کم کئے جانے والا ہرنیا
Reducibly Adverb کم ہونے کے انداز سے ۔ خستہ حالت کے انداز سے ۔ گھٹانے کے حِساب سے
Reducing Noun تحویل ۔ تغیر ۔ تشکیل ۔
Reducing agent تحویلی عامل ۔ اگر ایک مادہ ایک ریڈاکس تعامل میں الیکٹرانز گنواتا ہے اسے تحویلی عامل کہا جاتا ہے کچھ تحویل عامل درجہ ذیل ہیں H2, S, CO, C, H2 ۔
Reducing bath Noun غسل مبرد
Reducing compasses Noun تحویلی پرکار ۔ تحویلی رقبے ۔