English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Redisburse Verb پھر ادا کرنا ۔
Redisbursed Verb پھر ادا کیا ۔
Rediscount Noun دوبارہ چھُوٹ ۔ دُوسری رعایت
Rediscountable Adjective دوبارہ چھوٹ کے قابل جس پر دوبارہ رعایت دی جائے ۔
Rediscounting کٹوتی شدہ بل پر کٹوتی کرنا ۔
Rediscounting bkg Adjective مکرر کٹوتی باز کٹوتی ۔
Rediscover Verb دوبارہ دریافت کرنا۔
Rediscovered Verb دوبارہ دریافت کیا ۔
Rediscovery Noun بازیافت ۔ کوئی نئی چیز دریافت کرنے کا عمل ۔ کوئی نیا نمونہ مُتعارف کرانے کا عمل ۔
Redispose Verb پھر ترتیب دینا ۔
Redisposed Verb پھر ترتیب دیا ۔
Redissolution Noun باز تحیل ۔ گھولنے کا عمل ۔ حل کرنے کا عمل ۔
Redissolve Verb, Interjection دوبارہ تحلیل کرنا ۔ گھلانا ۔ توڑ دینا ۔
Redistill Verb دوبارہ کشید کرنا ۔ دو آتشہ بنانا
Redistillation Noun دوبارہ کشید ۔ کشیدِ نو
Redistribute Verb دوبارہ تقسیم کرنا ۔
Redistributed Verb دوبارہ تقسیم کیا ۔
Redistribution Noun نئی تقسیم نئی بانٹ نئی تخصیص ۔
Redistribution of incomes and wealth
Redistrict Verb نئی حلقہ بندی یا ضِلع بندی کرنا
Redistrution of taxation باز اقتسام محصول کاری (یا محصول بندی ) ۔
Redition Noun ترجمان ۔ دستبرداری ۔ سپُردگی ۔ نُمائِش ۔ ترجمہ ۔
Reditributive Adjective نو تقسیم ۔ نو تخصیص ۔ مُتعَلِق بہ تقسیم
Redivide Verb دوبارہ یا نئے طریقے سے تقسیم کرنا ۔ نئے انداز سے تقسیم کرنا ۔
Redivision Noun مُکرّر تقسیم یا بٹائی ۔ بانٹنے کا عمل ۔ تقسیم کرنے کا عمل ۔
Redivivus Adjective حیاتِ نو والا ۔ پھِر سے زِندہ ہو جانے والا ۔ نئے جنم والا
Redlead Noun سیندور ۔ شنگرف ۔ دمکتا ہوا لال ۔
Redlining Noun ریڈلائننگ ۔ ورڈ پروسیسنگ ایپلیکیشن کی ایک ایسی خاصیت جو ایک ساتھی مصنف یا ایڈیٹر کی طرف سے کسی ڈاکیومنٹ میں کی گئی تبدیلیوں اضافوں یا ڈیلیشنز پر کی نشاندہی کرتا ہے ۔
Redly Adverb سُرخ مائل ۔ قدرے سُرخ ۔ سُرخ سا ۔
Redman Noun سرخ فام ۔ امریکی ہندوستان ۔ سرخ پوست ۔