English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Redressed Verb درست کیا ۔
Redressement force Verb کسی بدوضع عضو کو بزور درست کرنا ۔
Redresser Noun تصحیح کُنِندہ ۔ عَلاج کُنِندہ ۔ سکُون دہِندہ
Redressible Adjective قابل اصلاح یا علاج ۔ قابل تلافی ۔
Redressive Adjective اصلاح پذیر ۔ قابل تلافی ۔
Redressment Noun تقویم
Redressment force Noun کسی عضو کی خرابی کو بزور درست کرنا
Redressor Noun درست کرنے والا ۔ تعدیل کرنے والا ۔
Redrew Verb دوبارہ نکلوایا ۔
Redrice Noun چین کی ترکاری کا رنگ ۔ جنگلی چاول ۔
Redrier Noun سُکھانے والا ۔ عنصر خصوصاً پلائی ووڈ کو ۔
Redring Noun پودوں کی ایک بیماری جس میں پتیوں اور تنوں پر سرخی مائل دھبے پڑ جاتے ہیں ۔
Redroot Noun سُرخ جڑا ۔ سُرخ جڑ والا
Reds Noun سرخ پوشاں ۔
Redsage Noun ایک درخت جس کے پھول کے گچھے پہلے زرد ، گلابی ہوتے ہیں پھر نارنجی ہو جاتے ہیں ۔
Redsear Verb کسی چیز کو انتہائی گرم حالت میں توڑنا ۔
Redseared Verb سرخ ہوا پھوٹا ۔
Redshank Noun سُرخ پاچہا ۔ لمبی ٹانگوں والا ٹٹیری نسل کا پرِندہ
Redshift Phrase ریڈشفٹ : روشنی کی کم تعداد کی طرف دوپلر منتقلی ۔ یہ اجسام کی خصوصیت ہے ۔ جو مشاہدہ کرنے والے (observe) سے انتہائی رفتار سے دور ہو رہے ہوں ۔
Redside dace Noun مرکزی شمالی امریکا کی ایک چھوٹی مچھلی ۔
Redskin Noun سرخ خام ۔ سرخ جلد ۔
Redstart Noun گُلدُم ۔ سُرخ دُم ۔ شوخ رنگوں والا امریکی پَودا
Redstreak Noun ایک قسم کا سیب ۔
Redtapism Noun سُرخ فیتے کا نِظام
Redtop Noun گھروں میں اُگائی جانے والی سُرخ گھاس
Reducate Verb دوبارہ تعلیم دینا ۔ تعلیم کے ذریعے بحال کرنا
Reducative Adjective مُتعَلِق بہ تعلیمِ نو ۔ تعلیم کے زریعے بحالی
Reduce Verb ھگٹانا ۔ خفیف کرنا ۔ کم کرنا ۔
Reduced Adjective گھٹایا ہوا ۔ کم کیا ہوا ۔
Reduced agent Noun مکسر عامل ۔