English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Redeveloped Verb دوبارہ مکمل کیا ۔
Redeveloper Noun باز اُجاگر کار ۔ دوبارہ ترقّی دینے والا ۔ دوبارہ کیمیائی مسالے سے دھونے والا
Redevelopment Combining Form تعمیر نو ۔
Redevelopment com Adjective تجارتی عمارتوں کی دوبارہ ترقی ۔
Redeye Noun سُرخ چشم ۔ سُرخ ماہی ۔ سُرخ آنکھوں والی مچھلی
Redfin Noun سیم ماہی ۔ تازہ پانی کی مچھلی
Redfish Noun سالمن مچھلی۔گُلابی مچھلی ۔نیل پُشت مچھلی
Redhead Noun سُرخ بالوں والا آدمی ۔ جِس کے بال لال ہوۓ ہوں ۔ لال بالوں والا آدمی ۔
Redhill outfit Noun بم کی وجہ سے لگنے والی آگ بجھانے کا آلہ ۔
Redhreast سرخ چڑیا ۔
Redia Noun ایک قسم کا تخمی کیڑا ۔ ثانوی لاروا ۔ دوم رُوپ ۔
Redial Adjective ثانوی لاروا سے متعلق ۔
Rediate نور افشاں ہونا ۔
Redical hysterectomy Noun رحم کو مہبل کے اوپر سے کاٹنا
Redictio ad absurdum Noun اِسترداد قضیہ بہ ثبُوت حماقت ۔
Redicular papilliferous Noun دانت کی چوٹی پر کو لیسٹر ول جمع ہونے کی تھیلی
Redid Verb دوبارہ کیا ۔
Redif Noun ردیف ۔ ترکی کی محفوظ فوج ۔
Redifferentiation Noun نئی اضافی خصوصیت کے ارتقاء کا عمل ۔
Rediffusion Noun نشریات کو ایک مرکز میں وصول کر کے مُختلف سمتوں میں بھیجنا خصوصاً تاروں کے ذریعے ، باز نشر ۔
Redingot Noun اٹھارھویں صدی میں پہنا جانے والا بڑا کوٹ
Redingota Noun ایک بیرونی لباس ۔ ایک قسم کا مردانہ کوٹ ۔
Redingote Noun ایک وضع کا زنانہ لمبا کوٹ جِس کا صدر کھلایا مُتضاد رنگ کا ہوتا ہے ۔
Redintegrate Verb تکمیلِ نو کرنا ۔ دوبارہ صحیح سالم بنانا ۔ بحال کرنا ۔ پھِر سے نیا بنانا
Redintegration Noun تازہ بہ تازہ ۔ بحالی ۔ نو تکمیل ۔ نو اتمام ۔ نو بہ نو
Redintegrator Noun تجدید کنندہ ۔ اصلی حالت پر لانے والا ۔ دوسرے پتے پر روانہ کرنا ۔
Redirect Verb نئی ہدایات دینا ۔ دوسرے پتہ پر روانہ کرنا ۔ خط پر دوسرا پتہ لکھنا ۔
Redirected Verb دوبارہ حکم دیا ۔
Redirection Noun ری ڈائریکشن ۔ ایک ایسی فائل یا ڈیوائس کو ریڈ کرنے یا اس میں رائیٹ کرنے کا پروسیس جو عام طور پر ٹارگٹ یا سورس نہیں ہوتی ۔
Redirector Noun ری ڈائریکٹر ۔ کلائنٹ کمپیوٹر پر ایک سافٹ وئیر جو معلومات کی گذارشات میں حائل ہوتا ہے اور اگر مناسب ہوتو انہیں نیٹ ورک پر بھیج دیتا ہے ۔