English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Radiative equilibrium Noun اشعاعی توازن ۔
Radiative transition Phrase ریڈی ایٹوٹرانزیشن : جب کوئی برا نگیختہ ذرہ توانائی خارج کرتا ہے ۔تو فوٹوں نکلتا ہے ۔ یہ عمل ریڈی ایٹوٹرانزیشن کہلاتا ہے ۔
Radiato
Radiator Noun چمکنے والا ۔ آلہ حرارت ۔ گرمالہ ۔ پانی یا بھاپ سے کمرہ گرم کرنے کا آلہ
Radiator grille Noun حرارت ربا کی جالی جو موٹر کے سامنے لگی ہوتی ہے ۔
Radiatory Adjective ریڈیٹر کا یا اس سے متعلق ۔
Radical Noun اصل ۔ مادہ ۔ جامد ۔
Radical axis Noun جذری محور ۔
Radical centre Noun مرکز جزری ۔
Radical chain reaction Phrase ریڈیکل چین ریکشن :زنجیری تعاملات ( مسلسل تعامل) ۔ ایسے کیمیائی تعاملات جو زنجیری تعاملات کے میکنزم سے رونما ہوتے ہیں مثلاً ہائیڈ روجن اور کلورین کے درمیان تعامل دیگر مثالوں میں نیو کلیئر فشن ری ایکشن جو نیو ٹرانز سے جنم لیتا ہے ۔
Radical change Noun بنیادی تبدیلی ۔
Radical change reform or cure Idiom فوری تبدیلی ۔
Radical changes بنیادی تبدیلی ۔
Radical chic Noun بائیں بازو کے انتہا پسندانہ خیالات کی نقالی فیشن کے طور پر ۔ اشتراکیوں کا سا حُلیہ اور رہن سہن ۔
Radical colour Noun لونی اصلیہ
Radical cure Noun علاج شافی ۔ کلّی علاج ۔
Radical empiricism Noun انتہا پسندانہ تجربیت ۔
Radical error Idiom بنیادی غلطی ۔
Radical evil Noun فطری خباثت ۔
Radical expression Noun یک جذری جملہ ۔ جذری علامات کے بارے میں ۔
Radical heat Noun حرارت غریزی ۔
Radical idea Idiom بنیادی خیال ۔
Radical leaf Noun جڑ پتا ۔
Radical loop Noun ابہامی کنڈل ۔
Radical polymerization Phrase ریڈیکل پولیمر ائزیشن : وہ پولیمرائزیشن جس کا آغاز ریڈیکلز کرتے ہیں ۔
Radical quality Noun جذراصم ۔
Radical radicle
Radical reform Noun بنیادی اصلاح ۔ انتہا پسندانہ اصلاح ۔
Radical reformer Noun بنیادی اصلاح کرنے والا ۔ انتہا پسند مصلح ۔
Radical republican Noun انتہا پسندانہ اقدامات کی حمایت کرنے والا ملک ۔