English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Radiately Adverb شُعاعی ترتیب سے
Radiately veined Adjective پنجہ رگ ۔
Radiatics Noun عام شعاع شناسی ۔ پرتو شناسی ۔
Radiatiform Adjective سورج مکھی ۔
Radiating Noun شعاعی ۔ اشعاعی ۔
Radiating circuit Noun اشعاعی دور ۔
Radiating cutter Noun شعاعی پرندہ ۔
Radiating tissue شعاعی بافت ۔ نسیج اعصابی ۔
Radiation تابکاری ، اشعاع ۔ کسی ذریعہ سے توانائی کا اخراج چاہے ۔ یہ امواج (لہروں ) کی صورت میں عموماً یہ روشنی آواز اور حرارت کے لیے ہوتا ہے یا متحرک ذرات کے لیے (بی ریز ، اے ریز وغیر ) ۔
Radiation belts Phrase ریڈی ایشن بیلٹس : تفصیل کے لیے van allen belts دیکھو ۔
Radiation cataract Noun منتلف قسم کی شعاعوں مثلا ایکس ریز بلائے بنفسی ، زیر سرخ (آگ) یا مائیکرو شعاعوں سے بننے والا موتیابند
Radiation chemistry Noun اشعاعی کیمیا ۔ مادّے پر اشعاع کے کیمیائی اثرات کا مُطالعہ ۔
Radiation esophagitis تشعشعاتی ورم مری
Radiation fog Noun نشیبی زمین پر اشعاع حرارت سے پیدا شدہ کہر ۔
Radiation of heat Noun اِشعاع حرارت ۔ تابش گرما ۔
Radiation optic Noun اشعاع بصری
Radiation point Noun نقطہ اِشعاع ۔
Radiation poison Noun تابکاری شعاعوں کی وجہ سے خارش
Radiation potential Noun اِشعاعی قوت ۔
Radiation pressure Noun اشعاعی دباﺅ ۔
Radiation pyrometer Noun اشعاعی تپش پیما ۔
Radiation sickness Noun اشعاع مثلاً لاشعاع یا گاما شعاعوں وغیرہ کے پڑنے سے پیدا ہونے والا عارضہ ۔
Radiation tempeerature Phrase ریڈی ایشن ٹمپریچر : تفصیل کے لیے effective tempeerature دیکھو ۔
Radiation temperature Phrase ریڈی ایشن ٹمپریچر ۔
Radiation therapy Noun شُعاعوں سے علاج ۔ جدید علاج ۔
Radiation therometer Noun اشعاعی تھرما میٹر ۔
Radiational Adjective اشعاعی عمل والا ۔ کِرن ریز ۔ شُعاع ریز
Radiative Adjective درخشاں ۔ تاباں ۔ شعاع فشاں ۔
Radiative capture Phrase ریڈی ایٹو کیپچر : ایٹمی نیو کلیس میں نیوٹران کا جذب ہوجانا ۔
Radiative collision Phrase ریڈی ایٹو ٹکراﺅ : ہر وہ ٹکراﺅ جس میں توانائی کا کچھ حصہ برقی مقناطیسی شعاعوں میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔