English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Radial vellus Noun کلائی کی بیرونی ورید
Radial velocity Noun نِصف قطری خط پر حرکت کی رفتار خصوصاً کِسی جُرم فلکی کی اور ناظر کے درمیان ۔
Radial velocity line of sight velocity
Radiale Noun کلائی کی ہڈی ۔ رُسخ کُعبری ۔
Radialization Noun شعاعوں کی حالت میں ہونا یا لانا ۔
Radialized Adjective شعاعوں کی شکل کا ۔ شعاعوں کی طرح ترتیب
Radially Adverb شُعاعی انداز میں ۔ ایک شُعاع
Radian Phrase ریڈین : زاویہ کی پیمائش کی ایک اکائی ۔
Radian rad
Radiance Phrase ریڈینس : اسے علامت Le سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ اس کی اکائی wm-2 ہے ۔ اکائی رقبہ کے لحاظ سے کسی ذرائع سے خارج ہونے والی فروزاں شدت (radiant intersity) ۔
Radiancy Noun تابناکی ۔ درخشندگی ۔
Radiant Adjective درخشاں ۔ فروزاں ۔ شُعاع افگن ۔ روشن ۔ چمک دار ۔ تابِندہ
Radiant energy Noun اشعاعی توانائی ۔ تابکاری توانائی ۔
Radiant flux Phrase فروزاں فلکس : کسی جسم یا سطح میں جذب ہونے والی یا خارج ہونے والی مجموعی طاقت ۔ اسے علامت آئی ای سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ اس کی اکائی ڈبلیوں ہے ۔
Radiant glass Noun شعاعی حرارت رکھنے والا شیشہ ۔
Radiant heat Noun اشعاعی حرارت نہ کہ ایصالی یا حملی ۔
Radiant heater Noun اشعاعی گرمالہ ۔
Radiant intensity Phrase فروزاں شدت : شعاعیں خارج کرنے والے ذرہ کے ذرائع سے فی اکائی سالڈ زاویہ کے لحاظ سے خارج ہونے والی پاور ۔ اسے علامت آئی ای سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ اس کی اکائی ڈبلیوں ہے ۔
Radiant point Noun وہ نُقطہ جہاں سے شُعاعیں پھوٹیں یا نِصف قطری خطوط نِکلیں ۔ شہاب ثاقب کی بوچھاڑ کا ظاہری نُقطہ ماسکہ ۔
Radiant region Noun آسمان میں وہ نقطہ جہاں سفید دھاری اور دنبالہ دار ستارے ملتے ہیں ۔
Radiant yellow Noun ایک قسم کا زرد رنگ یا روغن ۔
Radiantly Adverb روشن انداز سے ۔ چمک دمک کے ساتھ ۔ تابِندگی کے انداز سے
Radiar Noun کرنی نظام ۔ شعاعی نظام ۔
Radiary Noun ریڈیریا جنس کا ایک جانور ۔
Radiata Noun کرنیے ۔ اشعاعّیے ۔
Radiata coronad Noun اکلیل شعاعی(دماغ)
Radiate Adjective یک مرکزی ۔ ستارہ نما ۔ مشعشع ۔
Radiate crown Noun شعاعوں سے آراستہ کیا ہوا ۔ کرنوں سے بہم پہنچایا ہوا ۔
Radiate flower Noun ستارہ نما پھول ۔
Radiated Adjective کرنوں سے آراستہ کیا ہوا ۔