English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Radiculoneuropathy Noun اعصابی جڑوں اور نخاعی اعصاب کا عارضہ
Radiculopathy Noun اعصابی جڑوں کا عارضہ
Radiculose Adjective بہت زیادہ جڑیں پیدا کرنے والا ۔
Radidiopacity Noun کسی چیز یا جسم کا وہ حصہ جو تابکاری شعاعوں کو گزرنے نہ دے فلم میں وہ حصہ سفید نظر آتا ہے
Radidontist Noun دانتوں کے شعاعی علاج کا ماہر
Radifa Name رادفہ ۔ پچھلی آنے والی چیز ۔
Radii ریڈی ۔ ریڈئیس کی جمع نصف قطران عناصر کی ہم گرفتہ اور آیونک ریڈی ۔
Radio Verb لاسلکی تار کے ذریعہ نشر کرنا ۔
Radio Verb لاسلکی تار کے ذریعہ نشر کرنا ۔
Radio acoustics Noun ریڈیو کے ذریعہ نشر کئے جانے والی آواز کے اثرات کی منتقلی اور پیش کش کا مطالعہ ۔
Radio actinium Noun ریڈیو ایکٹینیم ۔
Radio activate Verb گرم تاب بنانا ۔ تاب کار کرنا ۔
Radio active Adjective تابکار ۔ تابکاری سے مُتعَلِق
Radio active Adjective تابکار ۔ تابکاری سے مُتعَلِق
Radio active decay Noun تابکار نکسر ۔ ایٹموں میں غیر تابکار مادے میں تبدیلی
Radio activity
Radio assay
Radio astronomer Noun ریڈیائی ہیئت کا ماہر ۔
Radio astronomy Noun ریڈیائی فلکیات ۔ فلکیات کی ایک شاخ
Radio astronomy Noun ریڈیائی فلکیات ۔ فلکیات کی ایک شاخ
Radio beacon Noun ریڈیائی مینارہ ۔
Radio beacon Noun ریڈیائی مینارہ ۔
Radio beam Noun ریڈیائی کرن ۔
Radio bombs
Radio broadcast
Radio broadcasting
Radio broadcasting station
Radio button Noun ریڈیوبٹن ۔ گرافیکل یوزر انٹرفیسز میں متعدد آپسنز میں سے ایک آپشن کے انتخاب کا ذریعہ یہ عمل عموما ایک ڈائیلاگ باکس میں ہوتا ہے ۔
Radio cab Noun نشری آلات سے لیس گاڑی ۔
Radio car Noun ریڈیائی کار