English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Radical rfee radical
Radical sign Noun جزر کی علامت ۔ ایک علامت ریاضی
Radical word Noun جامد ۔ لفظ غیر مشتق ۔
Radicalism Noun بنیادی تبدیلیوں کی حمایت پر مبنی سیاست ۔ انقلابی سیاست ۔
Radicality Noun بنیادی ۔ بنیادی ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
Radicalization Noun انتہاپسندی کا پروگرام ۔ انقلابی پروگرام ۔
Radicalize Verb انتہا پسند بنانا ۔
Radicalized Verb اہم ہوا ۔
Radically Adverb یکسر ۔ بالکل ۔
Radicalness Noun اِنتہا پسندی ۔ اِنقلاب پسندی
Radicand Noun زیرِ جزر رقم ۔ رقم جِس کا جزر نِکالنا مقصُود ھو
Radicate Adjective گہری جڑیں رکھنے والا ۔
Radicchio Noun کاسنی کی ایک قِسم جِس کے پتّے گہرے سُرخ ہوتے ہیں ۔
Radicel Noun چھوٹی جڑ ۔ بیخک ۔ بنیچہ ۔
Radici Prefix سابقہ بمعنی بیخ ۔ ریشہ ۔
Radiciflorous Adjective بیخ گُل ۔
Radiciform Adjective بیخ نما ۔ بیخ شکل ۔ جڑ جیسا ۔
Radiciolous Adjective بیخ باش ۔
Radiclar Adjective جڑ کی کونپل کے متعلق ۔ جذری ۔
Radicle انگور ۔
Radicotomy rhizotomy Noun حرام مغز یا دماغی عصب کی جڑ میں دخل اندازی کرنا
Radiculagia Noun نخاعی عصب جڑ میں خرابی کی وجہ سے درد
Radicular Adjective جذری ۔ چھوٹی جڑ کا ۔ چھوٹے عصب سے مُتعَلِق
Radicular fibre Noun نخاعی اعصاب کی جڑ کے ریشے
Radiculectomy Noun بیخیات ۔ جڑ کی ترکیبی صورت کا مطالعہ ۔
Radiculitis Noun ورم عصب فقری یا ورم بیج ۔
Radiculoganglionitis Noun عصبی نخاعی جڑ اور ان کی گرہوں کی سوزش
Radiculography Noun ریڑھ کے ریشوں کا ایکس رے ۔
Radiculomemingomyelitis Noun حرام مغز اس کے پردوں اور جڑوں کی سوزش
Radiculoneuritis Noun متعدد اعصاب کی جڑ کی سوزش