radical chain reaction – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریڈیکل چین ریکشن :زنجیری تعاملات ( مسلسل تعامل) ۔ ایسے کیمیائی تعاملات جو زنجیری تعاملات کے میکنزم سے رونما ہوتے ہیں مثلاً ہائیڈ روجن اور کلورین کے درمیان تعامل دیگر مثالوں میں نیو کلیئر فشن ری ایکشن جو نیو ٹرانز سے جنم لیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu