English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Raddle Verb مِلا کر بُننا ۔ سانٹنا ۔ گوندھنا
Raddled Adjective بوڑھا اور نڈھال نظر آنا ۔ آشفتہ ۔ پریشان ۔
Radeau Noun بیڑا ۔ تیرتا ہوا توپ خانہ ۔
Radectomy Noun دانت کی جڑ کاٹنا
Radeed Name ردید ۔ پانی برسا چکنے والا بادل ۔
Radeh Name رادہ ۔ خوبصورت عورت حسین عورت ۔
Radesyge Noun ناروے کا آبلہ دار جلدی مرض
Radha Name رادھا ۔ رادھکا کرشن جی کی ایک پیاری گوپی کامیابی قدرت ۔
Radiability Noun اشعاع کو منتقل کرنے کی صلاحیت خصوصاً اکسرے ۔
Radiac Noun مخصوص مقام پر جوہری اشعاع کو دریافت کرنے ، پہچاننے اور ناپنے کا عمل ۔
Radiad Noun نصف قطر کی طرف ، کلائی کی بیرونی ہڈی کی طرف کا
Radial Adjective شُعاعی ۔ کِرنی ۔ نِصف قطری ۔
Radial acceleration Noun سمتی اِسراع ۔
Radial arm Noun ۳۰ ڈگری سے کم کے زاویے میں پائپ لائن کی سمت کے تبدیل کرنے والا عنصر ۔
Radial artery Noun شریان کعبری ۔
Radial axle Noun ارے دُھرا ۔
Radial axle box Noun ارے دُھرے کا بکس ۔
Radial brick Noun مخروطی اینٹ جو چمنی یا منار وغیرہ بنانے میں کام آتی ہے ۔
Radial complement Noun ریاحی نقرس میں انگلیوں کا ریڈیل کی طرف مڑ جانا
Radial disturbing force Noun قوت مُغیرہ ۔ قُطر حامل ۔
Radial engine Noun شُعاعی اِنجن ۔ سلنڈروں والا اِنجن
Radial gate Noun وہ ترکیپر جس سے پانی کے بہاﺅ کو روکا جاتا ہے ۔
Radial lines Noun خطوط قطری ۔
Radial motion Noun سمتی حرکت ۔
Radial never Noun عصب کُعبری ۔
Radial ply
Radial secter Noun بیشتر حشرات کے ڈینوں میں پایا جانا والا ورید ۔
Radial symmetry Adjective ریڈئیل سمٹری ۔ مشترکہ مرکز کے ارد گرد اجزا کی ایک جیسی ترتیب مثلا ستارہ مچھلی ۔ اسفنج ۔
Radial tyre Noun کار کا ٹائر جس میں ربڑ کے اندر مکمل تاریں ہوتی ہیں ۔ پہیے کو مضبوط بناتا ہے ۔
Radial vein Noun ایک سطحی رگ ۔ رگ کُعبری ۔