radiation – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تابکاری ، اشعاع ۔ کسی ذریعہ سے توانائی کا اخراج چاہے ۔ یہ امواج (لہروں ) کی صورت میں عموماً یہ روشنی آواز اور حرارت کے لیے ہوتا ہے یا متحرک ذرات کے لیے (بی ریز ، اے ریز وغیر ) ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریڈی ایشن : وہ عمل جس کے دوران ذرات یا برقی مقناطیسی شعاعیں وغیرہ خارج ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

شعاع افشانی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شُعاع ریزی ۔ درخشانی ۔ تابانی ۔ اشعاعی اخراج

🔹 Roman Urdu