English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Real person | اصل شخص ۔ اصلی شخص ۔ | |
| Real property | Noun | جائیداد غیر منقولہ ۔ |
| Real property limitation act | قانون میعاد سماعت جائیداد غیر منقولہ واراضی ۔ | |
| Real purpose underlying | اصلی مقصد ۔ منشا ۔ روح ۔ | |
| Real representative | Noun | حقیقی وارث ۔ حقیقی جانشیں ۔ |
| Real right | حق جائیداد غیر منقولہ ۔ حق اصلی ۔ | |
| Real security | Noun | کفالت اصلی ، کفالت جس جائیداد غیر منقولہ بطور ضمانت کے دی جائے کفالتوں کا دلال ۔ |
| Real servitude | بار جو کسی جائیداد پر کسی کے تعلق سے ہو ۔ | |
| Real statute | بین الا قو امی قانون ۔ وہ قانونی جو غیر ملکی معا ملے پر لا گو ہو ۔ | |
| Real storage | Noun | رئیل سٹوریج ۔ ایک سسٹم میں ریم میموری کی مقدار ورچوئل میموری سے یکسرمختلف ۔ |
| Real subject | Noun | منطقی موضوع ۔ |
| Real tennis | Noun | پُرانے طرز کی ٹینس جو اندرون خانہ کھیلی جاتی تھی ۔ |
| Real things | وہ اشیاء جو خود غیر منقولہ ہو ں ۔ | |
| Real time | Adjective | جونھی مغروضہ مشین کو دیا جاتا ہے ۔ عملی کام شروع ہوتا ہے ۔ |
| Real time animation | Noun | رئیل ٹائم اینی میشن ۔ کمپیوٹر اینی میشن جس میں امیجز کو سکرین پر اسی طرح کمپیوٹ اور اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے جس طرح حقیقی دنیا میں مشابہ متحرک اجسام ۔ |
| Real time control protocol | Noun | رئیل ٹائم کنٹرول پروٹوکول ۔ ایک سکیل ایبل ٹرانسپورٹ کنٹرول پروٹوکول جو رئیل ٹائم پروٹوکو ل آر ٹی پی ۔ کے ساتھ کام کرتا ہے تاکہ ایک نیٹ ورک میں شریک افراد کو بھیجی جانے والی ٹرانسمشنز مانیٹر کرسکے ۔ مثال کے طور پر ویڈیو کانفرنسنگ کے دوران مانیٹر کرنا ۔ |
| Real time operating system | Noun | رئیل ٹائم آپریٹنگ سسٹم ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم جسے پروسیس کنٹرول انوائرنمنٹ کی ضرورت کے لحاظ سے ڈیزائن یا بہتر بنایا جاتا ہے ۔ |
| Real time processing | — | — |
| Real time protocol | Noun | رئیل ٹائم پروٹوکول ۔ ایک انٹرنیٹ سٹینڈرڈ نیٹ ورک ٹرانسپورٹ پروٹوکول جو رئیل ٹائم ڈیٹا بھجوانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے بشمول آڈیو اور ویڈیو ۔ |
| Real time streaming protocol | Noun | رئیل ٹائم سٹریمنگ پروٹوکول ۔ سٹریمڈ ملٹی میڈیا ڈیٹا کو انٹرنیٹ پروٹوکول آئی پی نیٹ ورکس پر بھجوانے کے لیے ایک کنٹرول پروٹوکول ۔ |
| Real time system | Noun | رئیل ٹائم سسٹم ۔ کمپیوٹر اور ایک سافٹ وئیر سسٹم جو ایونٹس ترک ہونے سے پہلے ہی ان پر ردعمل کرتا ہے ۔ |
| Real variables | حقیقی متغیرات ۔ | |
| Real wage | Adjective | وہ اشیاء اجناس اور خدمات جو کسی کارکن کی مزدوری میں خریدی جاسکتی ہوں ۔ |
| Real wages | حقیقی اجرت ، اصل اجرت ۔ | |
| Realgar | Adjective | زہج احمر منسمل ۔ |
| Realia | Noun | حقائِق ۔ |
| Realign | Verb | سمت بدلنا ۔ |
| Realigned | Verb | سمت بدلی ۔ |
| Realignment | Noun | باز تخلیط ۔ |
| Realisa ion account | حساب وصولی ۔ |