English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ready room Noun وہ کمرہ جس میں ہوا باز پرواز کے حکم کا انتظار کرتے ہیں ۔
Ready room Noun وہ کمرہ جس میں ہوا باز پرواز کے حکم کا انتظار کرتے ہیں ۔
Ready sales Adjective فوری بکری ۔
Ready solubility Noun آسان حل پذیری ۔ آسان تحلیل ۔
Ready to eat Idiom تیار ہونا / پکا پکایا ۔
Ready to hand Noun آسان ۔ ہلکا ۔ نقد ۔
Ready to wear Idiom بنا بنایا ۔
Ready to wear Idiom بنا بنایا ۔
Ready to wera
Ready wit Noun حاضر جوابی ۔
Ready witted
Ready written
Reaease of debt برات قرض ۔ اجراء قرض ۔ قرضہ سے بری الزمہ ہونا ۔
Reaffirm Verb دوبارہ یقین دلانا ۔
Reaffirmed Verb دوبارہ یقین دلایا ۔
Reafforest Verb نۓ سرے سے اُگانا ۔
Reafforestation Noun بحالی جنگلات ۔
Reagency Noun تعامل کی قابلیت ۔ تعامل کا عمل ۔
Reagent Phrase ریجنٹ : وہ شے جسے دوسری شے سے تعامل کرانے کے لیے استعمال کیا گیا ہو ۔
Reaggravation Noun وہ دوسری چیتاﺅنی جو کسی شخص کو کلیسائی حقوق سے محروم کئے جانے سے پہلے دی جاتی ہے ۔
Reagin Noun الَرجی کے تَاملات کے مُتَعلِق اینٹی باڈی
Reaitor Adjective ربالٹر ۔
Reaks Noun شوخی آمیز فریب ۔ دست انداز شوخی ۔
Real Adjective اصلی حقیقی حقیقت پر مبنی تصوراتی طور پر نہیں ۔
Real account حقیقی حساب ۔
Real accounts Noun مال و جائیداد کھاتے ۔ اثاثہ جاتی کھاتے ۔
Real action نالش بابت جائیداد غیر منقولہ ۔ غیر منقولہ جائیداد سے متعلق دعوی ۔
Real address Noun رئیل ایڈریس ۔ ایک قطعی مشین ایڈریس جو میموری میں ایک طبعی لوکیشن بیان کرتی ہے ۔
Real admiral Noun نائب امیر البحر کے نیچے درجہ کا افسر ۔ دریا دار ۔
Real ale Noun روایتی طریقے سے کشیدہ کردہ بیئر یا بوزہ جو پیپے میں دو بار تخمیر کی جاتی ہے ۔