real time control protocol – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رئیل ٹائم کنٹرول پروٹوکول ۔ ایک سکیل ایبل ٹرانسپورٹ کنٹرول پروٹوکول جو رئیل ٹائم پروٹوکو ل آر ٹی پی ۔ کے ساتھ کام کرتا ہے تاکہ ایک نیٹ ورک میں شریک افراد کو بھیجی جانے والی ٹرانسمشنز مانیٹر کرسکے ۔ مثال کے طور پر ویڈیو کانفرنسنگ کے دوران مانیٹر کرنا ۔

🔹 Roman Urdu