English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Realisation وصولی ، تکمیل ، احساس ، حصول ۔
Realise حقیقت محسوس کرنا ۔
Realised Verb وصول کیا ، کر ڈالا ۔
Realised bill Noun وصول شدہ بل ۔
Realism Noun حقیقت بینی ۔ حقیقت پسندی ۔ حقیقت شناسی
Realist Noun حقیقت پسند ۔ حقیقت نِگار
Realistic Adjective حقیقت پسندانہ ۔ حقیقت نِگارانہ ۔ نفس الامری
Realistic instruction Noun حقیقی تدریب ۔
Realistically Adverb حقیقت پسندانہ انداز سے
Reality Noun حقیقت ۔ واقعہ ۔ در حقیقت ۔
Reality feeling Noun احساس حقیقت ۔
Reality principle Noun اصول حقیقت ۔ اصول جو عظیم اور درس مقاصد کے رحجان پر مبنی ہو ۔
Realizability Noun عمل پذیری ۔ حصول پذیری ۔
Realizable Adjective حقیقی جامہ پہنائے جانے کے قابِل ۔ نفع دینے کے قابِل
Realizable assets معجل اثاثے ۔
Realizable fin Adjective نفع دینے کے قابل وصولی کے قابل ۔
Realization Noun حُصُول ۔ عمل پذیری ۔ شعُور و فہم ۔ عملی جامہ
Realization account Noun وصولیابی کھاتا ۔
Realization account accts Adjective وصولیابی حساب اثاثے وغیرہ فروخت کر کے اخراجات نکال کر باقی حساب کتاب ۔
Realization concept نظریہ وصولی نفع ، اس نظریہ کی رو سے چیز کی فروخت پر منافع ہوتا ہے نہ کہ کوئی فرمائش وصول کرنے پر یا کسی معاہدہ پر دستخط کرنے سے ۔
Realization concept accts Adjective یہ نظریہ کہ نفع کے بارے میں واضح تصور کسی چیز کی فروخت کے وقت قائم ہو جاتا ہے ۔
Realization fin Adjective چیک ھنڈی کی رقم کا حصول ۔
Realize Verb گرِفت میں لے لینا ۔ صاف صاف سمجھ لینا ۔ فائدہ اُٹھانا ۔ نفع
Realize fin Verb اثاثے فروخت کر کے نقدی یا روپے پیسے میں تبدیل کرنا ۔
Realize it by force جبراً وصول کرنا ۔
Realize one ambitions
Realize your potential today and help others Phrase آج اپنی طاقت پہچانو اور دوسروں کی مدد کرو
Realized profit Adjective حاصل شدہ نفع ۔
Realizer Noun خوابوں کو حقیقت بنانے والا ۔ رقم کھری کرنے والا
Realizing Adjective وہ جو حقیقی جامہ پہنائے ۔ تفہیم میں واضح