English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Realizingly Adverb حقیقت بنانے کے انداز میں ۔ سمجھتے ہُوئے
Reallocate Noun ری ایلوکیٹ ۔ سی میں ایک فنکشن جو پروگرامر کو اس امر کی اجازت دیتا ہے کے پوائنٹر کو اس سے قبل تفویض کی گئی میموری کی نسبت بڑی مقدار کی درخواست کرنے کی اجازت دے ۔
Reallocated Verb دوبارہ تحصیص کیا ۔
Reallot Verb دوبارہ مُختلف طور سے تفویض کرنا یا تحویل میں دینا ۔
Really Adverb سچ مُچ ۔ واقعی ۔ حقیقتاً ۔ بے شک ۔ اصل میں
Really and truly Idiom یقیناً ۔
Really great i always thought grammar is boring Phrase واقعی بہت عمدہ میں ہمیشہ یہ سوچتا تھا کہ گرامر بورنگ ھے
Really i dont beleive it
Really i dont believe it
Really the room is clean and well ventilated there is also an attached bath and the decoration is also cute the beds are comfortable and supple
Really what did you expect to see someone dressed in fine clothesof course not people who wear fancy clothes and live in luxury are all in kings palacesluke 7 25
Really which game do you play
Realm Noun سلطنت ۔ بادشاہت ۔ دائرہ اثر ۔ قلمرو ۔ حلقہ
Realmess Adjective بے ملک ۔ بے سلطنت ۔ محروم سلطنت ۔
Realness Noun حقیقت ۔ اصلیت ۔ سچ مُچ موجُود ہونے کا عمل
Realpolitic Noun حقیقت پسندانہ یا عملی سیاست
Realpolitick Noun سیاست اصلی ۔ عملی سیاست ۔
Realpolitik Noun سامنے کے حقائق اور مادّی ضروریات سے سروکار رکھنے والی عملی سیاست نہ کہ اخلاقی اصول یا آدرش پر مبنی ۔
Realtor Noun پراپرٹی ڈیلر ۔
Realty Noun غیر منقُولہ جائیداد ۔ زمین وغیرہ
Ream ریم ۔ رِم ۔ کاغذ کا رِم جِس میں بیس دستے ہوتے ہیں
Reamer Noun برما ۔ لیموں نِچوڑ ۔ رس کش ۔ رس نِکالنے والا آلہ
Reamlining وہ شکل یا ایسی سا خت جس کی وجہ سے ہو ا ئی جہاز کو فضا میں کم سے کم مز ا حمت ہو انحنا ئی سا خت سا دہ یا جد ید بنا نا ۔
Reamputation Noun کسی عضو کو دوبارہ کاٹنا
Rean Name ریعان : آغاز جوانی ۔ کسی شے کا بہتر حصہ ۔
Reanalysis Noun تجزیہ مُکرّر
Reanalyze Verb دوبارہ تجزیہ کرنا
Reanchor Verb دوبارہ لنگر انداز ہونا ۔ پھر سے لنگر ڈالنا ۔
Reanimate Verb نئی زندگی دینا ۔
Reanimated Verb نئی زندگی دی ۔