English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Real assets جائیدادغیر منقولہ ۔
Real audio Noun رئیل آڈیو ۔ رئیل نیٹ ورکس سابقہ پروگریسونیٹ ورکس کی جانب سے بنایا گیا ایک ویب سافٹ وئیر جو کلائنٹ کی طرف پہلے سے ریکارڈ کردہ یا براہ راست آڈیو بھیجتا ہے جیسا کہ ویب برائوزر اور اسے ڈی کمپریس بھی کرتا ہے تاکہ رئیل ٹائم کے ویب برائوزر کا صارف اسے پلے بیک کرسکے ۔
Real axis Phrase حقیقی محور ، ریل ایکسز : آرگنڈ ڈایا گرام میں real axis ۔
Real capital Noun حقیقی سرمایہ ۔
Real chattel جائیداد غیر منقولہ ۔
Real cost Adjective اصلی لاگت ۔
Real damage حقیقی ہرجانہ ۔
Real damages Noun کل نقصان ۔
Real daughter دختر صلبی ۔ دختر حقیقی ۔
Real definition Noun, Adjective ( فلزیات ) حقیقی تعریف ۔
Real estate Noun حقیقی املاک ، غیر منقولہ املاک ۔
Real estate agent Noun وہ شخص جو دوسرں کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت کا کام کرتا ہے ۔ پراپرٹی ڈیلر ۔
Real estate law Adjective جائیداد غیر منقولہ ۔
Real gas Phrase حقیقی گیس ، ریئل گیس : وہ گیس جو آئیڈیل گیس مساوات سے سرکشی کرتی ہے ۔
Real image Idiom ایسا عمل جس میں سے شعاعیں گزر کر سکرین پر نظر آنے لگیں ۔
Real income Noun حقیقی آمدنی ۔
Real investment حقیقی سرمایہ کاری ۔
Real laws قوانین جائیداد غیر منقولہ ۔
Real learning time Adjective کسی کام کو اوسط رفتار سے کرنا سیکھنے پر صرف ہونے والا وقت ۔
Real life Noun حقیقی زندگی ۔ افسانے کے بر خلاف ۔ سچا ، واقعی نہ کہ خیالی یا افسانوی ۔
Real live Adjective سچ مُچ کا نہ کہ نقلی یا جھوٹ موٹ کا ۔
Real mode Noun رئیل موڈ ۔ مائیکروپروسیسرز کی انٹل فیملی کا ایک آپریٹنگ کوڈ ۔
Real mode mapper Noun رئیل موڈ میپر ۔ تین ضرب ونڈوز سسٹمز میں ایک ایس بہتری جو بتیس بٹ فائل سسٹم ایکسیس کرنے کی اجازت دے ۔
Real money Noun نقدی ۔ جاری سِکّے ۔ نوٹ ۔ بہت بڑی رقم ۔
Real motive behind the murder a deep study of the story shows that ole anderson was aware of his murder
Real national income Noun حقیقی قومی آمدنی ۔
Real nimber Noun حقیقی عدد ۔ صحیح عدد ۔ ایسا عدد جو فرضی نہ ہو۔ ناطق عدد ۔ غیر ناطق
Real number Noun عدد حقیقی ۔
Real part Phrase حقیقی حصہ ، ریئل پارٹ : اسے علامت rc سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ کمپلکس عدد z=x+iy میں x حصہ ۔
Real persence Noun علیہ السلام