English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reading room Noun دارالمطالعہ ۔ مطالعہ کا کمرہ ۔
Reading tests Adjective پڑھنے کی قابلیت جانچنے کی تکنیکیں ۔
Readings Adverb مجلد کتابوں کے علاوہ کتب خانہ میں موجود مضامین تحقیقات وغیرہ ۔
Readingtalkingrememberingdrinking tea receiving visitors correcting the next edition of the brookfieldian directory
Readjust Verb دوبارہ مطابقت پیدا کرنا ۔
Readjusted Verb دوبارہ مطابقت پیدا کی ۔
Readjustment Noun ترتیبِ نو ۔ تشکیلِ نو ۔ نَسویہ نو
Readme Noun ریڈمی ۔ معلومات پر مشمتل ایک ایسی فائل صارف کو جس کی ضرورت پیش آتی ہے یا اس کے لیے فائل معلوماتی ہوتی ہے جسے شاید ڈاکومنٹیشن میں شامل نہیں کیا جاتا ۔
Readmission Noun دوبارہ داخلہ ۔ دوبارہ داخل ہونے کا عمل ۔
Readmit Verb دوبارہ داخل کرنا ۔
Readmitted Verb دوبارہ داخل کیا ۔
Readopt Verb دوبارہ اختیار کرنا ۔ دوبارہ اختیار اپنانا ۔
Readout Noun حاصِل شُدہ اعداد و شُمار ۔ معلُومات
Reads news paper and listens to the radio
Reads newspaper and listens to in radio
Ready ہوشیار ۔ مستعد ۔
Ready box Noun وہ صندوق جس میں گولی وغیرہ رکھتے ہیں ۔
Ready cash Noun نقد حاضر ۔
Ready made Noun سلے سلائے ۔
Ready made Noun سلے سلائے ۔
Ready made com Adjective بنا بنایا کوئی شے استعمال یا فروخت سے پہلے جمع تیار شدہ جیسے بنی ہوئی کوئی شے جیسے سلے سلائے کپڑے ۔
Ready made garments are sold here Phrase یہاں بنے بنائے لباس فروخت ہوتے ہیں
Ready market Adjective منڈی جہاں مال جلدی سے فروخت ہوتا ہو ۔
Ready means Noun ذرائع ۔ طریقہ ۔
Ready mix Noun مرکب عناصر جو فروخت کے لیے تیار ہو ۔
Ready mixed
Ready money Adjective نقد روپیہ ۔
Ready money is a ready medicine Idiom زر سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں ۔
Ready print Noun اخباری سائز کا کاغذ جس کے اندرونی صفحات پر فیچر ، اشتہارات وغیرہ چھپے ہوۓ رہتے ہیں ۔
Ready reckoner Adjective حساب کار مشین ۔