real audio – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رئیل آڈیو ۔ رئیل نیٹ ورکس سابقہ پروگریسونیٹ ورکس کی جانب سے بنایا گیا ایک ویب سافٹ وئیر جو کلائنٹ کی طرف پہلے سے ریکارڈ کردہ یا براہ راست آڈیو بھیجتا ہے جیسا کہ ویب برائوزر اور اسے ڈی کمپریس بھی کرتا ہے تاکہ رئیل ٹائم کے ویب برائوزر کا صارف اسے پلے بیک کرسکے ۔

🔹 Roman Urdu