English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Query lenguage Noun کوئیری لینگوئج ۔ ڈیٹا مینی پولیشن لینگوئج کا ایک سب سیٹ ۔ خصوصاً ڈیٹا بیس سے ڈیٹا حاصل کرنے والا اور اسے ڈسپلے کرنے سے تعلق رکھنے والا حصہ ۔ اسے بعض اوقات پورے ڈیٹا مینی پولیشن لینگوئج کی طرف حوالہ دینے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں ۔
Query mark Noun علامت سوالیہ ۔ استفہامیہ ۔ طرین کنایت ۔
Query memo استفساری یا دواشت ۔ یا داشت سوالات ۔
Queryingly Adverb استفہارانہ طور پر ۔ استفارا ۔
Queryist Noun مستفسِر ۔
Ques Noun مخفف ۔
Quesadilla Noun پائی ۔ ایک قسم کی خوردنی چیز جس میں پنیر بھرا ہوا ہو ۔
Quesal متبادل ۔
Quescent Adjective کوئسینٹ ۔ غیر فعال ۔ ساکن مرحلہ جو کسی جسم کے دور حیات میں آتا ہے ۔
Quesh کچلنا ۔
Quesioningly Adverb مستفسرانہ طریقے سے ۔ بطور سوال ۔
Quesited Adjective جس کی تلاش ہو یا جس کے بارے میں دریافت کیا جائے ۔
Quesitive Adjective استفسامیہ ۔ استفہامیہ ۔ سوال کے متعلق ۔ سوالوں کا ۔
Quest Noun تلاش ۔ جُستجُو ۔ کھوج ۔ دریافت ۔ تفتیش ۔ ڈھونڈنا
Quested Verb تلاش کیا ۔
Quester Noun تلاش کرنے والا ۔ متلاشی ۔ جویا
Questeur Noun فرانسیسی پارلیمنٹ کے دو ایوانوں میں سے ایک کے تین افسران مالیات یا نمائندے جو اراکین سینٹ کی ادائی اور اخراجات حساب کے زمہ دار تھے ۔
Questhouse Noun کسی کلیسائی حلقے میں وہ کان جس میں قانونی تحقیقات کی جائے ۔
Questingly Adverb کھوج کرتے ھُوئے ۔ تلاش کرتے ھُوئے
Questio فوجداری تحقیقات کے لئے مقررہ کمیشن ۔
Question Noun سوال ۔ استفسار ۔ جواب طلب ایک سوالیہ جُملہ ۔ مشکُوک ۔ نزاعی مسئلہ
Question 1 and put a bracket round it thus 1
Question able Adjective قابلِ اعتراض ۔ گرفت کے قابل ۔ غیر یقینی ۔ دریافت طلب ۔ دریافت پذیر
Question ambiguous سوال مبہم ۔ غیر واضح سوال ۔
Question and answer Noun سوال و جواب امتحان یا تحقیقات کا طریقہ ۔
Question at assue statement material to the اظہار بابت امر ضروری بابت تنازعہ ۔
Question at issue امر تنقیح طلب ۔ سوال تنقیح طلب ۔ مسئلہ حل طلب ۔
Question at issue general merits of حقیقت حال امر متنازع ۔ حقائق امر متنازعہ ۔
Question banks Adjective امتحانی پرچہ جات کے ذخیرے ۔
Question begging Noun اقتراح المسئول کے نقص سے متعلق ۔ کوئی مفروضہ جس کی صحت مشکوک ہو ۔