English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quercus penduculata Noun شاہ بلوط
Quercus semecarpiflora Noun بنجر ، بخار ، خارسو
Querecho Noun پیرس کے شہدا خاص کے لوگ ۔
Querela Noun استغاثہ ۔
Querencia Noun اکھاڑے یا رنگل میں ایک علاقہ
Querent Noun مستفسر ۔ دریافت کنندہ ۔
Querflote Noun جرمنی بانسری ۔
Queride Noun معشوقہ ۔ محبوبہ ۔
Queried Verb سوال پوچھا ۔
Querier Noun سوال کرنے والا ۔ مستفر ۔ سوالی ۔
Querimana Noun ایک سمندری مچھلی ۔
Querimonious لڑاکا ، جھگڑالو ۔
Querimoniously Adverb خوگرانہ شکایت کے طریقے سے ۔
Querimoniousness Noun عادتا شکایت ۔ شکایت کا عادی ہونا ۔
Querimony Noun شکایت ۔
Querionious Adjective شکایت کا خوگر ۔ شاکی ۔
Querist سوال پوچھنے والا ۔
Querk Noun خاص طور پر روز مرہ ۔
Querken Verb سانس رکنا ۔ دم رکنا ۔
Querl Adjective گھونگریلا ۔ اینٹھا ہوا ۔ بٹا ہوا ۔
Quern چکی ۔
Quern stone
Quernstone Noun چکی کا پاٹ ۔ سنگ آسیا ۔
Querulent Noun شک و شبہ ظاہر کرنے والا آدمی ۔
Querulous شاکی ، گلہ ، کرنے والا ۔
Querulously Adverb بد مزاجی سے
Querulousness Noun بد مزاجی ۔ چڑچڑا پن ۔ شکوے کا خوگر ہونا ۔
Query Noun استفار ۔ استفہام ۔ سوال ۔ جواب ۔ سوال کر کے معلوم کرنا
Query 2
Query by example Noun کوئیری بائی ایگزامپل ۔ ایک آسان استعمال کوئیری لینگوئج جو کئی ریلیشنل ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹمز پر عمل میں لائی جاتی ہے ۔