English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quenelle Noun کوفتہ ریزہ ۔ بکری یا مچھلی کا سالن ۔
Quennial Adjective ہر پانچ سال کے توقف سے واقع ہونے والا یا پانچ سال تک جاری رہنے والا ۔
Quenouille training Noun درختوں یا شاخوں کی جھاڑیاں ۔
Quenselite Noun ایک قسم کی دھات جس کا اصلی جز سیسہ میگنیز آکسائیڈ ہے ۔
Quenstedlite Noun ایک قسم کی دھات جس میں آبی آہنی سلفیٹ ہو ۔
Querala استغاثہ ۔ شکایت ۔
Querandi Noun کورنڈی قوم کا ایک رکن ۔
Quercetagetin Noun ہلکا زرد بلوری رنگ جو افریکی اور فرانسیسی گیندے کے پھولوں سے حاصل ہوتا ہے ۔
Quercetagitrin Noun ایک بلوری شکر جو افریکی گیندے کے پھول سے حاصل ہوتا ہے ۔
Quercetic Adjective ہلوطینی
Quercetin Noun کیمیا زرد بلوری مادہ جو کافی مقدار میں مختلف نباتات میں پایا جاتا ہے ۔
Quercimeritrin Noun ایک بلوری شکر جو کپاس کے پھولوں اور پتوں میں ہوتی ہے ۔
Quercitannic Adjective تیزابی یا اس سے متعلق ۔
Quercitannin Noun بلوط کی چھال سے حاصل ہونے والا تیزاب ۔
Quercite Noun کیمیا امیٹھا بلوری الکحل جو شاہ بلوط کے پھل سے حاصل ہوتا ہے ۔
Quercitol Noun ایک شیریں بلوری پنچ ۔
Quercitrin Noun امریکی بلوط کے رنگنے کا زرد بلوری مادہ ۔
Quercitron Noun زدر بلُوط
Quercitron lake Noun زرد مٹی ۔ پیوری ۔ ملتان مٹی ۔ گیرو ۔
Quercitronoak Noun شمالی امریکی بلوط ۔ زرد بلوط ۔
Quercus Noun بلوط کی جنس ۔ سخت لکڑی والے سدا بہار درخت ۔
Quercus baloot Noun برہ ، بلوط
Quercus dilatata Noun برنگی ، مرو
Quercus glauca Noun برین ، بنی
Quercus ilex Noun سندیان ، بریح
Quercus incana Noun بن ، بنج ، شیدار ، سیتا برچھ ، رہن
Quercus infectoria Noun ماجو ، ماجو پھل ، مازو
Quercus leucotrichophora Noun بن بنج ، شیدار ، سیتا برچھ ، رہن
Quercus llicifolius Noun برہ ، بلوط
Quercus obtusifolia Noun بنجر ، بنجار ، خارسو