query lenguage – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئیری لینگوئج ۔ ڈیٹا مینی پولیشن لینگوئج کا ایک سب سیٹ ۔ خصوصاً ڈیٹا بیس سے ڈیٹا حاصل کرنے والا اور اسے ڈسپلے کرنے سے تعلق رکھنے والا حصہ ۔ اسے بعض اوقات پورے ڈیٹا مینی پولیشن لینگوئج کی طرف حوالہ دینے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu