English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Question beyond any بلاشک و شبہ ۔ بغیر کسی شک کے ۔
Question call in بحث کرنا ۔ اعتراض کرنا ۔ سوال اٹھانا ۔
Question hypothetical سوال مبنی برقیاس ۔ سوال فرضی ۔
Question in زیر بحث ۔ متنازع ۔ بحث طلب ۔
Question incriminating مجرم بنانے والے سوالات ۔
Question indecent فحش سوال ۔ ناشائستہ سوال ۔
Question inproper غیر مناسب سوال ۔
Question insulting ہدایتی سوال ۔ راہنما سوال ۔ سوالات جن سے مخصوص جواب الگلوانا مقصود ہو ۔
Question mark Idiom شک پیدا کرنا ۔
Question master Noun ذہانت کی آزمائش یا بُجھارت کے کھیل میں حُکم بننے والا شخص ۔ میزبان ۔
Question misleading گمراہ کن سوال ۔
Question of fact امر واقعہ ۔ امر متعلقہ واقعات ایسا معاملہ یا امر جس کا ثابت ہونا واقعات کے تحت ہو ۔
Question of law Noun قانونی مسئلہ ۔
Question of law of public importance امر قانونی موثر بہ عوام ۔ ایسا قانونی امرکہ جس کا اثر عوام ( پبلک ) پر ہو ۔
Question of privilege Noun مجلس وضع قوانین کے حقوق کے متعلق یا اس کے کسی رکن کے حقوق سے متعلق مسئلہ ۔
Question oral زبانی سوال ۔
Question out of خارج از بحث ۔
Question political سیاسی مسئلہ ۔
Question time Noun وقفہ سوالات
Question tine Noun پارلیمنٹ میں وہ اوقات جن میں اراکین کو حق حاصل ہے کہ وزرا سے ان کے متعلقہ شعبوں سے متعلق سوالات پوچھیں ۔ سوال کا وقت ۔
Question vital اہم سوال ۔ خاص سوال ۔
Question written تحریری سوال ۔
Questionability Noun قابل گرفت حالت شک یا اعتراض ۔
Questionable غیر صحیح ۔ شکوک ۔ مشتبہ ۔ سوال طلب ۔
Questionableness Noun دریافت طلبی ۔ دریافت پذیری ۔ قابلِ اعتراض کیفیت
Questionably Adverb غیر یقینی طور پر
Questionaire Noun سوال نامہ ۔ سوالوں کا مجمُوعہ
Questionary Noun سوالنامہ ۔ فہرست استفسارات ۔ فِطرتاً سوال کرنے والا
Questioned Verb سوال کیا ۔
Questioned documents Noun مشکوک دستاویزات ۔