English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Questionee Noun جس سے پوچھ تاچھ کی جائے ۔
Questioner سوال کرنے والا ۔
Questioniat Noun بی اے کی ڈگری سے قبل ۔ عادتا معترض ۔
Questioniess Adjective نا قابلِ اِنکار ۔ یقینی ۔ سوال نہ اُٹھانے والا ۔ بِلاشُبہ
Questioning Adjective سوال سے متعلق ۔ متجسس ۔ جویا ۔
Questioningly Adverb سوالیہ انداز میں ۔
Questionless Adjective یقینی ۔ بلاشہ ۔ ناقابل انکار ، مسلم الثبوت ۔
Questionlessly Adverb یقنی طور پر ۔ بلا شبہ طور ۔
Questionnaire Adverb فہرست استفسارات سوالنامہ ۔
Questions degrading رسوا کن سوالات ۔ بے ہودہ سوالات ۔
Questman Noun کلیسائی نگراں کا معاون ۔
Questor Noun خزانچی۔ بخشی۔قدیم روما
Questorship Noun خزانچی کا عہدہ ۔ مجسٹر یٹ کا عہدہ ۔
Questran Noun لیمن کی چاشنی والے کولیس ٹائیرامین کا تجارتی نام
Quesy Noun قے آور ، معدہ کو کمزور کرنے والی گھوڑوں اور خنزیروں کی بیری بیری یہ ایک مدارینی مرض ہے
Quet Noun ایک قسم کی تنگ منقار چڑیا ۔
Quetch Verb ہلنا ۔ حرکت میں آنا ۔ خاموشی دور کرنا ۔
Quete Noun روپے کی فراہمی ۔
Quetion سوال کرنا ۔
Quetta کوئٹہ ۔
Quetta earthquake was the deadliest earthquake in the recent history Phrase حالیہ تاریخ میں کوئٹہ کا زلزلہ خوفناک ترین زلزلہ تھا
Quetzal Noun سبز دُم ۔ ایک خوبصورت رنگین پرندہ
Quetzalquezal
Quetzel bird Noun مرکزی امریکا کی ایک لانبی چڑیا چمکیلی دُم والی ۔
Quetzel dance Noun میکسیکو کے باشندے کا ایک طویل رقص ۔
Queue Verb گُندھے ہوئے بالوں کی چوٹی ، آدمیوں کی قطار ۔
Queue jump
Queued Verb قطار بنائی ۔
Queued access method Noun کیوڈ ایکسس میتھڈ ۔ ایک پروگرامنگ تکنیک جو اِن پُٹ آوٹ پُٹ میں تاخیر کو پروگرام اور کمپیوٹر کی اِن پُٹ اور آوٹ پُٹ ڈیوائسز میں معلومات کے تبادلے سے ہم وقت کر دیتی ہے ۔
Queuer Noun چوٹی گوندھے والا ۔ قطار بنانے والا یا باندھنے والا ۔