English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Qualitive Noun خاصیت یا کیفیت کے لحاظ سے قابل قدر
Quality Noun خاصہ ۔ صفت ۔ خاصیت ۔
Quality assurance Noun معیار کی ضمانت ۔
Quality control Adjective کاروبار معیار قراری ضبط میعار کوالٹی کنٹرول ۔
Quality control chart Noun وہ ترمیم نامہ چارٹ جو مخصوص مدت کی مصنو عات کے رد کر دہ نمو نوں کے نتیجے کو ظاہر کر تا ہے ۔
Quality credit Noun نظام تعلیم میں ایک کورس نصاب کے اندر کسی متعلم کو تعلیمی اعزاز یا پو ائنٹ ملے ۔
Quality factor Adjective صفتی حیثیت ۔
Quality made known by this sense مزہ ۔
Quality magazinc Noun جریدہ رسالہ جس میں ایسے مضامین ہو ں جو پسندیدہ ہوں ۔
Quality of being honest Phrase دیانت دار ہونا
Quality of service Noun کوالٹی آف سروس عام طور پر ایک سسٹم یا سروس کی ہینڈلنگ کپسٹی د رخواست کرنے او ر ایک مصنوعہ پہنچانے کے درمیانی وقت کا عرصہ یا گاہک کو دی جانے والی سروس ۔
Quality paper Noun اعلیٰ ثقافتی معیار رکھنے والا اخبار ۔
Quality scale Adjective سکول کے کام کے متعدد معیاری نمونے جن کو معیار بنا کر کام کی جانچ کی جاتی ہے ۔
Quality test Idiom اشیاء کا معائنہ کرنا ۔
Quality time Noun کار آمد وقت جو مفید طور پر صِرف ہو خصوصاً اس لحاظ سے کہ مُلازمت پیشہ والدین اپنے بچوں کو نسبتًہ کم وقت دے سکتے ہیں ۔
Qualm Noun وقتی گھبراہٹ ، سُستی ، ضُعف ، کمزوری کا احساس ۔
Qualmish Adjective جی متلایا ہوا ۔ متلی زدہ ۔ وسواسی ۔
Qualmishly Adverb گھبراہبٹ سے ۔مضطرب ہو کر ۔
Qualmishness Noun گھبراہٹ ۔ پریشانی ۔ تشویش ۔
Qualms of conscience Idiom ضمیر کی خلش ۔
Quam diu Adverb جب تک کہ خاص کر اچھے برتاو کے دوران عام طور پر اس کا استعمال جج کی مدت عہدے کے لئے ہوتا ہے ۔
Quam proxime Adjective ممکنہ حد تک قریب ۔ جہاں تک قریب المکمن ہو ۔
Quamash camass
Quamire Adjective کواگ مائر ۔ کچھار ۔ لرزاں دلدل میں نشوونما پانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
Quamoclit ایک بیل دا ر پودا جس میں چمکیلے پھول ہو تے ہیں ۔
Quamtum Phrase کوانٹم ، قدرتہ : نظریہ کوانٹم کے مطابق توانائی واضح اکائیوں میں ہوتی ہے جو مکمل عددوں میں ہوسکتی ہیں ، ہراکائی کو کوانٹم کہتے ہیں ۔
Quan proxime Adjective ممکنہ حد تک فریب ۔
Quandang Noun آسٹریلیا کا ایک چھوٹا یا جھاڑ د ار درخت ۔ اس درکت کا پھل ۔ صندل سفید ۔
Quandary Noun معما ۔حیرت ۔ گومگو کا عالم ۔حیرانی ۔ پریشانی ۔
Quandery Noun تذبذب ، شک ، شبہ ، دِقت ، حیرانی ۔