quantum – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

تعداد مقدار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقدار مقررہ مقدار ، کافی مقدار ، تعداد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقدار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوانٹم ۔ کمیونیکیشنز میں ایک اکائی جو کوانٹائزیشن کے عمل کے ذریعے سگنل کی تقسیم سے حاصل ہو ۔ ٹائم شیرنگ سسٹم میں دیا گیا وقت ۔ فزکس میں ریڈیئنٹ انرجی کی اکائی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مِقدار ۔ حِصّہ ۔ ایک خاص مِقدار ۔ توانائی کی وہ مِقدار جو اکائی کی حیثیت رکھتی ھے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مقدار ۔ کمیت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوانٹم ۔ پلانک کی کوانٹم تھیوری کے مطابق توانائی کا عبوری انتقال صرف معین پار سلوں یعنی واضح اکائیوں میں واقع ہوسکتا ہے ، مائع کے بہاﺅ کی طرح مسلسل نہیں ہوتا ۔ برقی مقناطیسی تابکاری کا کوانٹم فوٹون ہے ۔ فریکوینسی ک تبکاری کے لیے Vیعنی توانائی کا یونٹ ، hv کے برابر ہوتا۔ hv پلانک کا مستقلّہ ہے ۔

🔹 Roman Urdu