English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pardoned Verb معاف کیا ۔
Pardonee Noun معافی پانے والا ۔ درگذر ہونے والا ۔ معاف کیا جانے والا ۔
Pardoner Noun وہ شخص جو معاف کرتا ہے ۔
Pardons and pleasantness are great revengers of slanders Idiom بد نام کنندہ سے انتقام لینے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے معاف کر دیا جاۓ اور اس کے ساتھ نرمی اور نیکی کا سلوک روا رکھا جاۓ ۔ عفو میں جو لذت ہے وہ انتقام میں نہیں ۔
Pare Verb کاٹنا ۔ کُترنا۔ چھانٹنا ۔ چھیلنا۔ تراشنا ۔
Pare down Verb آہستہ آہستہ تعداد کم کرنا ۔ گھٹانا ۔
Pare nail to the quick Verb کچے ناخن کو کاٹنا ۔
Pare something down to the bone Verb جتنا زیادہ ہو سکے تعداد یا رقم وغیرہ میں کمی کرنا ۔
Pare the claw of Verb نہتا کرنا ۔ ہتھیار چھیننا ۔
Pareania Adjective ہمبستری مباشرت ۔
Parecox Noun پراگندہ ذہنی ، ذہنی انتشار
Parectasis Verb انگڑائی لینا ۔
Parecut your nails
Pared Verb کاٹا ۔
Paredoxical Noun انقباض جس میں جوارح کی لمبائی مفعولی ہوتی ہے
Pareenah Name پارینا ۔ پرانا ۔ بہت پہلے کا ۔
Pareetam Name پریتم ۔ پتیم ۔ معشوق ۔ دلبر ۔ خاوند ۔
Paregoric Noun یہ دوا کھانسی کے علاج میں استعمال ہوتی ہے ۔
Pareia Noun رخسار ، گال ، خد
Pareidolia Noun کسی چیز کا دہندلہ سا عکس ۔
Pareira Noun برازیل کی ایک بُوٹی کی جڑ سے تیار کردہ دوا جِسے عمل جراحی وغیرہ میں عُضلات کو ڈھیلا کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Parellate Noun پیر یلک ایسڈ کا نمک ۔
Parembole Noun ایک قسم کا جملہ معترضہ ۔
Paren Noun ہلالی بریکٹ یا قوسین ۔
Parencephalitis Noun موخر دماغ کا ورم
Parencephalocele Noun فتق موخر دماغ
Parencephalos Noun دماغ کا مولودی فتور
Parenchyma Noun مغز عضو ۔
Parenchymal Adjective مغز عضوعی ۔ بافت اصلی سے متعلّق ۔
Parenchymata Noun کینجوے ۔ حشرات ۔ اسفنجیہ ۔