English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parcheesi Noun جوسر ۔
Parcheesiparchesi
Parching Noun مرجھانے کا عمل ۔ خشک ہونے کا عمل ۔
Parchlorate chlorate vii
Parchloric acid chloricvii acid
Parchment Noun چرم ، چرمی کاغذ ، چرمی کا پر لکھی ہوئی تحریر ۔
Parchment coffee Noun کافی کا بیج جو ابی چھلکے ہی میں ہو ۔ کافی کا خشک بیج ۔
Parchmenty Adjective چرمی کا غذ کا ۔ مانند چرمی کا غذ ۔
Parcidentate Adjective کم دانت والا ۔کم دندان ۔
Parcimony Noun منطق جز رسی ۔
Parcity Noun کمی ۔ قلت ۔ امساک ۔ کفایت شعاری ۔
Parclose Noun گِرجا میں پہلو کی عبادت گاہ کو علیحدہ کرنے والا پردہ یا جنگلا ۔
Pard Noun شریک ۔ ساتھی ۔
Pardakh Name پرداخ : رونق ۔ جلالی ۔ روحانیت ۔
Pardalote Noun جِنس پارڈولوٹس کا آسٹریلیائی شوخ رنگ پرندہ جِس کے پر چتّی دار ہوتے ہیں ۔
Pardhan Name پردھان ۔ رہنما ۔ صدر ۔ مُکھیا ۔
Pardie Adverb اقرار واثق کے طور پر ۔ واقعی ۔
Pardil Name پردل ۔ بہادر ۔ شجاع ۔ جوانمرد ۔ سخی ۔
Pardner Noun بخشنا ۔ نجات دینا۔ در گزر کر دینا ۔معاف کر دینا ۔
Pardon Verb معافی دینا ۔ معاف کرنا ۔ معاف رکھنا ۔
Pardon conditional مشروط معافی ۔
Pardon free بلا شرط معافی ۔
Pardon general عام معافی ( پاکستان میں ایسا اختیار صدر مملکت کو حاصل ہے ۔)
Pardon is the choicest flower of victory Idiom فتح کی سب سے بڑی خوبی دشمن کو معاف کر دینے میں ہے ۔
Pardon of کسی غلطی پر معاف کرنا ۔
Pardon sir Phrase جناب معاف کیجئے
Pardon this freedom Adverb گستاخی معاف ۔
Pardonable Adjective قابل در گذر ۔ قابل معافی ۔ قابل عفو ۔
Pardonableness Noun عُفو ۔ درگُزری ۔ معافی ۔
Pardonably Adverb درگُزری سے ۔