English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parenchymatitis Noun جالی دار ساخت کی سوزش
Parenchymatous Adjective اسفنجیائی ۔ اصلی بافت سے متعلق ۔
Parenchymatous goiter Noun گلہڑ جس میں خانے بن جائیں اور مخاطی جھلیاں ختم ہو جائیں
Parenchymatous implantation Noun کسی رسولی میں دوا داخل کرنا
Parenchymatous inflammatory Noun کسی عضو کے اہم نسائج کی سوزش
Parenchymatous retinitis diffuse Noun شبکیہ ملتحمہ کی سوزش
Parenchymatously Adverb بافت اصلی کے طور پر ۔ مغز عضوی کے انداز میں ۔
Parenchymatousparenchymal
Parencranis Noun مخیخ ، موخر دماغ
Parenetic Adjective ترغیب دینے والا ۔ محرک ۔
Parent Noun, Adjective والد یا والدہ ۔ باپ یا ماں ۔
Parent acid Noun بنیادی تیزاب ۔
Parent cell Noun بنیادی خلیہ ۔ ابتدائی خلیہ
Parent child Adjective پیرنٹ چائلڈ ملٹی ٹاسکنگ انوائرنمنٹ میں پر سیز کے مابین ایک رشتہ قائم کرنا یا اس سے ایسا تعلق رکھنا جس میں پیرنٹ پروسیس چائلڈ پر وسیس کو کال کرتا ہے ۔
Parent company Noun ابائی کمپنی ۔ قابض کمپنی سے ممتاز ۔
Parent kernel Noun بار آور انڈے کے خلیے کا بیج ۔
Parent lava Noun سر چشمی لاوا ۔
Parent magma Noun سر چشمی میگما ۔
Parent office Adjective صدر دفتر ۔
Parent rock Noun سر چشمی چٹان ۔
Parent teacher association Noun تنظیم ۔جس کا مقصد اسکولی طلبہ کے والدین اور اساتذہ کے درمیان تعلقات کو بہتر بناتا ہے ۔
Parentage Noun سلسلہ نسب ۔ نسل ۔ خاندان ۔ گھرانہ ۔ پیدائش ۔اصلی ۔
Parental Adjective ماں یا باپ کا ۔ اس منبع سے متعلق ۔
Parental authority Noun اقتدار والدین ۔
Parental care Noun مورثی نگہداشت ۔
Parental effection Noun ماں باپ کی محبت و شفقت ۔
Parental generation Noun توراثی نسل ۔ دوغلی نسل ۔
Parental value system Adjective والدین کے سماجی تعلیمی اخلاقی سیاسی اور مذہبی عقائد و رویے ۔
Parentcompany Noun بانی کمپنی ۔
Parenteral Adjective غیر امعانی ۔