English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paravertebral anesthesia Noun ریڑھ کے مہروں کے قریب کے علاقہ کی بے حسی
Paravesical Noun مثانہ کے جوانب ، مثانہ کے گرد
Parawar Name پرآور ۔ تیز پرواز ۔ تیز رفتار ۔ تیز اُڑنے والا ۔
Paraxial Noun محور جسم کے قریب
Paraxon Noun محور جانبی
Parazoa Adjective پیرازووا ۔ حونیات اسفنجیہ ۔ عالم حیوانات کی اندھی شاخ حیوانات کی درجہ بندی میں خلوی اعتبار سے پوریفیرا جو پروٹوزوا اور میٹازوا سے مربوط کرتا ہے ۔
Parazone Noun دانتوں کے ایک حصہ کا سیاہ اور دوسرے کا سفید ہونا
Parazoon Noun کرم طفیلی حیوانی
Parbasal body Noun نیز قاعدی جسم ۔
Parbass Name پرباس ۔ سفر ۔ سیاحت ۔
Parbat Name پربت ۔ پہاڑ ۔ کوہ ۔ جبل ۔
Parbni Name پاربنی: چوٹی ۔ سرا ۔
Parboil Verb ابالنا ۔
Parboiled Verb ابالا ۔
Parbuckle Noun, Verb ڈول پھندا رسے کا دھرا ۔ پھندا جس میں پیپا وغیرہ رکھ کر جہاز سے اُتارتے ہیں ۔ گوپھن ۔
Parcel Noun بانٹنا ۔ تقسیم کرنا ۔ حصے بخرے کرنا ۔
Parcel gilt Noun ملمع کیا ہوا برتن ۔ نیز مجازا ۔
Parcel post Noun پارسل ڈاک ڈاک خانے کے نظام کا ایک محکمہ جو محدود سائز کے پارسل لے جاتا اور پہنچاتا ہے ۔
Parceling Noun چھوٹے چھوٹے ۔
Parceling parcelling
Parcelled Adjective تقسیم کی ۔
Parcelling Noun حصے بخرے چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کر کے بچنے کا عمل ۔
Parcelsist Noun پیراسلس کے طبی اصول کے ماننے والا ۔
Parcenary Noun دیکھئے ۔
Parcener Noun دیکھیے ۔
Parch Verb بھُوننا ۔ سینکنا ۔
Parched Adjective گرم اور خُشک ۔ تپتپا سوکھا ۔
Parched rice Noun بریانی ۔ پکے ہوئے چاول ۔
Parched though he was until he had boiled it Phrase مگر جب تک اس نے اسے ابال نہ لیاوہ اس سے نہ نپٹ سکا۔
Parchedness Noun جُھلساﺅ ۔ جھلسا ہوا ہونا ۔ جھلسنے کی حالت ۔