English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parenteral alba Noun معدہ اور آنتوں کے علاوہ کسی جگہ سوزش کی وجہ سے اسہال
Parenteral hyperalimentation Noun منہ کے علاوہ دیگر راستہ سے ہی تمام غذا لینا
Parenterally Adverb غیر امعانی طور پر ۔
Parenteric fever Noun ٹائیفائیڈ اور پیراٹائیفائیڈ جیسا بخار مگر اس کا سبب دیگر جرثومے بنتے ہیں
Parenthesis Adjective جملہ مقرضیہ ، جملہ مقرضیہ کی علامت ، قوسین ، واوین ۔
Parenthesise Verb جملہ معترضہ کے طور پر شامل کرنا ۔
Parenthesize Verb قوسین میں لکھنا ۔ جملہ معترضہ کو نشانات کے درمیان رکھنا ۔ جملہ معترضہ کے بیچ میں ڈالنا ۔
Parenthetic Adjective جُملہ معترضہ یا وقفے وغیرہ سے مُتعلق ۔ بیچ میں داخل کردہ ۔
Parenthetically Adverb دخل دینے کے انداز میں ۔
Parenthood Noun والدیت ۔ والد یا والدہ کا تعلق ۔
Parenthood education Adjective پرورش اطفال کی تعلیم ۔
Parenticide Noun والدین کش ۔ والدین کا قتل ۔
Parenting Noun والدین کے مشاغل اور مسائل ۔
Parentless Adjective بن ماں باپ کے ۔ والدین کے بغیر ۔
Parents Phrase والدین ۔
Parents and teachers are responsible for proper upbringing of children Phrase والدین اور اساتذہ بچوں کی مناسب پرورش کے ذمہ دار ہیں
Parents are patterns Idiom والدین اولاد کے لیے نمونہ ہوتے ہیں ۔
Parents can play simple games with children whether in the backyard or borad games in the family room and nurture a sense of fair play
Parents charter
Parents do not mean to hurt their children Phrase ماں باپ کوا اپنے بچوں کو چوٹ پہنچانے کا مطلب نہیں ہوتا
Parents should love their children Phrase والدین کو اپنے بچوں سے محبت کرنی چاہئے
Parents should love their chldren Phrase والدین کو بچوں سے محبت کرنی چاہئے ۔
Parepicele Noun بطن چہارم کا آخری حصہ
Parepididymus Noun برنج کی جانب
Parepithyma Adjective ترنگ جو مرض کی شکل اختیار کرے ۔
Parepithymia Noun جذبات خبیثہ ، جذبہ فاسد
Parer Noun کاٹنے والا ۔ تراشنے والا ۔
Parergal Adjective ضمنی ۔ ذیلی ۔ ثانوی ۔تکملے کا ۔
Parergon Noun کِسی اصل کار منصبی کے علاوہ کوئی ذیلی کام ۔ آرائشی ضمنی شے ۔
Pares Name پارس: ایک پتھر کا نام ۔