pardons and pleasantness are great revengers of slanders – Meaning and Explanation

Part of speech : Idiom

Urdu Meaning (اردو معنی)

بد نام کنندہ سے انتقام لینے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے معاف کر دیا جاۓ اور اس کے ساتھ نرمی اور نیکی کا سلوک روا رکھا جاۓ ۔ عفو میں جو لذت ہے وہ انتقام میں نہیں ۔

🔹 Roman Urdu