English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parasympathetic nervous system Noun حرام مغز کے نیچے کا اعصابی نظام جس میں خون کی رگیں ، ریشے ، داخلی اعضاء وجوارح وغیرہ شامل ہیں
Parasympathetic nervous system Noun حرام مغز کے نیچے کا اعصابی نظام جس میں خون کی رگیں ، ریشے ، داخلی اعضاء وجوارح وغیرہ شامل ہیں
Parasympatholytic Noun دوا جو مندرجہ بالا رگوں ۔ ریشیوں اور اعضا و جوارح کے اثرات کو زائل کرے ۔
Parasympathomimetic Noun مذکورہ والا ریشوں اور اعضاء و جوراح میں اکساہٹ پیدا کرنے والی دوا ۔
Parasynapsis Noun کسی لفظ کی غلط فہمی جس سے لفظ بدل جا تا ہویا مسخ ہو جا تا ہو ۔
Parasynaptic Adjective ایسے ہی لفظ کی غلط فہمی کے متعلق ۔
Parasynovitis Noun جوڑ کے گرد کی سوزش
Parasynthesis Noun ترکیبِ الفاظ ۔ اشتقاقِ مرکب ۔
Parasynthrsis Noun ترکیبِ الفاظ ۔ اِشتقاقِ مُرکّب ۔
Parasyphilitic Noun آتشکی ، بلاواسطہ آتشک سے متعلق
Parasystole Noun انقباض قلب میں بے نظمی و اضطراب
Paratactically Adverb تصریفی انداز میں ۔
Paratacticparatactical
Parataxis Noun گرائمر ۔ حذف حرف ربط ۔
Paratenon Noun جوڑ کے ریشوں کے اوپر کا غلاف ۔
Paraterinal body Noun نزد منتہائی جسم
Paratha Noun برصغیر میں گھی وغیرہ میں تلی ہوئی روٹی ۔ پراٹھا ۔
Parathermic Adjective غیر مرئی نارنگی یا سرخ رنگ کی شعاعوں سے متعلق ۔
Parathion Noun ایک آرگینک فاسفورس مرکب ۔
Parathormone Noun راجع ۔
Parathymia Noun غیر مناسب مزاج / رویہ / موڈ
Parathyphold Noun شبہ محرقہ ۔
Parathyreoprivus status Noun فقدان نسیج غدہ جاری الدرقیہ پیراتھائی رائیڈ گلینڈ کی بافتوں میں نقص پیدا ہونا
Parathyriodectomy Greek ایک یا زیادَہ پَیرا تھائیرائیڈ گَلَینڈز کو کاٹ کَر الَگ کَرنا
Parathyroid Greek چار چھوٹی اینڈو کَرائن گَلَینڈز جو تھائیرائیڈ گَلَینڈ کی خَلفی سَطَح میں دھَنسی ہُوئی یا قَریب ہی ہوتی ہے
Parathyroid fibrosa cystica osteitis Noun گلہڑ کی وجہ سے ہڈی کا عارضہ
Parathyroid gland Noun نزدرفیہ ۔غَدَہ ۔
Parathyroid glands Adjective پیراتھائیرائیڈ گلینڈز ۔ چار چھوٹے بیضوی شکل کے ڈھانچے جو تھائی رائیڈ گلینڈ میں پیوست ہوتے ہیں ۔ ایسا ہارمون خارج کرتے ہیں جو خون میں کیلشیم کی سطح کنٹرول کرتا ہے ۔
Parathyroid tetany Noun تھائی رائیڈ غدود کو نکال دینے یا ان کا فعل تیز ہو جانے کی وجہ سے لگنے والے چاندنی کے جھٹکے
Parathyroidectomy Noun پارا تھورائیڈ ۔ غدودوں کی جراحی ۔