English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parasalpingitis Noun قاذف نالیوں کے قریبی عضلات کا ورم
Parasang Noun فارسی ۔ فرسخ ۔ فرسنگ ۔
Parasaol insertion Noun چھتر نما پیوستگی
Parascending Noun پیراسینڈنگ ۔ ایک کھیل جس میں کھلاڑی پیرا شوٹ پہنتا ہے اور اُسے متواتر کھینچتا جاتا ہے اس طرح وہ فضا میں اُڑتا ہے اور زمین پر واپس اُتر آتا ہے ۔
Parasceve Noun یوم السبت کی تیاری کادن ۔
Parasecretion Noun غیر معمولی افراز
Paraselene Noun قمر کاذب ۔ ماہ کاذب ۔
Paraselenic Adjective قمر کاذب کا یا اس سے متعلق ۔ اس روشن دا غ کے متعلق جو چاند کے ہا لے میں نظر آتا ہے ۔
Paraseptal alar Noun غضروف نزد فاصلی
Parasexual Noun غیر جنسی افزائش
Parasexual recombination Adjective پیراسیکسوئیل ری کمبی نیشن ۔ نز جنسی امتزاج ۔ متعدد ہیٹرو کیریوٹیک فنجائی میں پایا جانے والا امتزاج ۔ اس میں مائیوٹیک علیحدگی جنم نہیں لیتی ۔
Parashah Noun صُحِفِ موسٰی کا ایک حصّہ ۔
Parasigmatism Noun حرف س کا درست تلفظ نہ ادا کر سکنا ، بلکہ سن یا س کو ف سے بدل دینا
Parasilic fetus Noun طفیلی جنین ، ایک مکمل جنین کے ساتھ ایک غیر نمو شدہ جنین کا چمٹا ہونا
Parasinesis Adjective ارادی طور پر کام کرنے والے پٹھوں کا ایک مرض ۔
Parasitaemia Greek خُون میں طُفَیلی
Parasite Noun طفیلیے ۔ ایسے پودے کرم یا جاندار جو دوسروں سے خوراک حاصل کریں ۔
Parasite dipthong Noun دوہرا حرف علت جو طفیلی الفاظ سے مشتق ہو ۔
Parasitemia Noun خون میں طفیلی کیڑوں کا موجود ہونا (ملیریا)
Parasitic castration Noun اوائل عمر میں طفیلی جرثومے لگنے سے جنسی اعضاء کی مکمل نمرنہ ہونا
Parasitic cyst Noun طفیلی گلٹی
Parasitic defficency Noun طفیل مرض
Parasitic humor Noun غذا یا چارہ کے ذریعہ جسم میں داخل ہونے والے طفیلی
Parasitic parasitical
Parasitic specialization Noun طفیلیا تخصیص ۔
Parasitic worm Noun طفیلی کیڑا ۔
Parasitical Adjective طفیلی ۔
Parasitical plant Noun انگل پودا ۔ نبات طفیلی ۔
Parasitically Adverb طُفیلی انداز میں ۔کاسہ لیسی کے طور پر ۔
Parasiticidal Adjective طُفیلی کُش دوا سے متعلق ۔