English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parasiticide Noun طفیلیوں کو ہلاک کرنے والا ۔
Parasiticparasitical
Parasiticum eczema Adjective طفیلی ایگزیما
Parasitism Noun طُفیلیت ۔
Parasitize Verb طفیلیہ کی طرح حملہ کرنا یا کسی کے طفیل زندہ رہنا ۔
Parasitized Verb طفیلیہ کی طرح حملہ کیا یا کسی کے طفیل زندہ رہا ۔
Parasitizer Noun طفیلی جرثوموں کا میزبان
Parasitoid Noun, Adjective طفیلی نُما ۔ ایسا کیڑا جِس کا پہل روپ طفیلی بن کر رہے اور آخر کار میزبان کو تباہ کر دے ۔
Parasitoidism Adjective پیرا سائیٹائیڈازم ۔ حشرہ کے لاروا کا منظم طریقے سے اس طرح غذا حاصل کرنا کہ میزبان لاروا کی بلوغت تک زندہ رہے ۔
Parasitologist Adjective پیرا سائٹالوجسٹ ۔ ماہر طفیلیات ۔ طفیلیات کا بھرپور علم رکھنے والا فرد ۔
Parasitology Noun طفیلی پودوں کرموں یا جانداروں کا مطالعہ ۔
Parasitosis Noun طُفیلیت ۔ تَطفُل ۔ طُفیلی اِمتلا ۔
Parasitotrophic Noun خون کا وہ مادہ جو جراثیم سے خاص تعلق رکھتا ہے
Parasol Noun آفتابی ۔ زنانہ چھتری ۔
Parasolette Noun چھوٹی زنانہ چھتڑی ۔
Parasomnia Noun نیند میں چلنا پھرنا یا باتیں کرنا
Paraspadias Noun مجرٰی البول کا سوراخ قضیب کے درمیان میں ہونے کی بجائے پیدائشی طور پر ایک جانب ہونا
Parasphagis Noun حلق کے قریب
Parasphenoid Adjective استخوان شب پردہ سے متعلق ۔ نزوتدی کا ۔
Parastacidae Adjective پیراٹاسیڈا ۔ جھینگا مچھلیوں کا خاندان ۔ دس پائے قشرئیے ۔
Parastatal Noun, Adjective سیاسی طور پر بااثر ۔ با اقتدار صنعتی تنظیم ۔
Parasternal Adjective جوف سینہ کے قریب واقع ۔
Parasternal line Noun ہنسلی کی ہڈی کی ایک تہائی اندر سے شروع ہونے والیایک لکیر جو سینے کی ہڈی کی سطح سے نیچے تک رہتی ہے ۔
Parastic adaptation Noun طفیلی تطا بق ۔ طفیلانہ توافق ۔
Parastichy Noun ثانوی لچھا ۔
Parastipes Noun زیر خود ۔ زیر فانوس ۔
Parasuicide Noun ڈراوے کی خود کشی ۔ خود کشی کا ڈھونگ ۔ اس طرح کی خود کشی کے مُظاہِرے کا مرتکب ۔
Parasymbiosis Noun نقلی ہم زیستی ۔ کاذب ہم زیستی ۔
Parasympathetic Greek نَزَمشارکی عصبی ۔ حَرکی یا آٹونومِک عصبی نَظَام کا ایک حِصَّہ
Parasympathetic body s