English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Parathyroprivic Noun غدہ جار درقیہ کے فعل کی خرابی یا اخراج سے رونما ہونے والا مرض
Parathyrotropic Noun غدہ جار درقیہ کے لئے کشش رکھنا
Paratoloid Noun ٹیوبر کلین
Paratonic Adjective پیراٹانک ۔ بیرون محر کی ۔ پودے کی حرکت جو خارجی محرکات کے نتیجہ میں وجود میں آتی ہے ۔
Paratracheal Greek نَزد ہَوائی نالی ۔ ٹَرَیکیا کے نَزدیک
Paratrichosis Noun شعر زائد
Paratrimma Verb رگڑ کے باعث کھال ادھڑنا ۔
Paratripsis Noun رگڑ کثرت فضلات
Paratroch Adjective پیراٹراک ۔ روئیں یا بالوں کی پٹی جو متعدد ٹرائیکو فورلاروا کے مقعد کے ارد گرد ہوتی ہے ۔
Paratroop Adjective چھاتہ برادر ۔
Paratrooper Noun چھاتہ برادر سبابی ۔
Paratroops Noun چھاتہ برادر فوج ۔
Paratrophy Adverb غیر معمولی نشوونما درد اعصابہ ۔
Paratubal papilliferous Noun نزدا بنوبی تھیلی
Paratuberculosis Noun تپ دق جیسا مرض
Paratype Adjective پیراٹائپ ۔ نئی نوع کے تعارف کے وقت مصنف کی بیان کردہ قسم سے مختلف لیکن ویسا ہی نمونہ ۔
Paratyphoid Adjective ٹائفائیڈ کی قسم کا ایک مرض جو پیراکونن یا اسی نامی جراثیم کے باعث آتا ہے ۔
Paratyphoid bacillus Noun محرقہ نما عصیہ
Paratyphoid fever Greek خَفیف تَپِ مُحَرقَہ ۔ بُخار کی ایک قِسَم
Paratyphosum bacterium Noun جرثومہ محرقہ نما
Paraumbilical Noun ناف کی جانب
Paraurethral Greek نَز رحمی ۔ یُوریتھرا کے قَریب ۔
Paraurethral female urethra of duct Noun عورتوں کے احلیل کے متعدد غدد سے تری لے کر احلیل کے دہانہ یا دہلیز کو تر کرنے والی نالی
Paraurethral male urethra of duct Noun احلیل غدد کی نالیاں جو مرد کے قضیب کے اسفنجی حصہ میں موجود رہ کر قضیب کے دہانہ کو ترکئے رکھتی ہیں
Paravaccinia Noun گائے سے چیچک نما لگنے والا مرض
Paravaginal Greek, Latin نَزصَبلی ۔ ویجائنَہ کے قَریب
Paravaginitis Noun مہبل کے اردگرد کی بافتوں کی سوزش
Paravail Adjective ادنیٰ ۔ کمتر ۔ حقیر ۔ نچلے درجے کا ۔
Paravane Noun چھتر پر ۔ پیراوبن ۔
Paravertebral Greek, Latin نَز مُہرَوی ۔ ریڑھ کی ہَڈّی کے قَریب