parathyroid glands – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیراتھائیرائیڈ گلینڈز ۔ چار چھوٹے بیضوی شکل کے ڈھانچے جو تھائی رائیڈ گلینڈ میں پیوست ہوتے ہیں ۔ ایسا ہارمون خارج کرتے ہیں جو خون میں کیلشیم کی سطح کنٹرول کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu