English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Pyroligenous acid | پائیرولی جنیس ایسڈ ۔ لکڑی کے گودے کی کشید سے حاصل ہونے والا سیال جس میں ایسی ٹیک ایسڈ CH3 COOH میتھانول CH3OH ایسی ٹون اور معمولی مقدار میں دیگر نامیاتی مرکبات پائے جاتے ہیں اسے چوپ کشیدہ تیزاب بھی کہتے ہیں ۔ | |
| Pyrolignate | Noun | |
| Pyroligneous | Adjective | آتش چوہی ۔ لکڑی کی کشید سے پیدا کیا ہوا یا حاصل کردہ ۔ |
| Pyroligneous acid wood vinegar | — | — |
| Pyrolineous acid | Noun | تش چوبی کا تیزاب ۔ وہ تیزاب جو لکڑی پر حرارت یا آگ کے عمل سے پیدا ہو ۔ |
| Pyrollidine tetrahydrophyrrole | پائیرولیڈین (ٹیٹرا ہائیڈرو فائبرول) امونیا جیسا سیال ہے ۔ نقطہ ابال ۸۹ ۔ ۸۸ سینٹی گریڈ ہوا میں دھواں پیدا کرتا ہے ۔ ایک تیز اساس ہے جو تمباکوکے پتوں میں بنتی ہے ۔ | |
| Pyrologist | Noun | آتش پرست ۔ ماہرحراریات ۔ ماہر علم الحرارت ۔ |
| Pyrology | Noun | حراریات ۔ علم الحرارت ۔ |
| Pyrolusite | Phrase | پائرولسائیٹ : قدرتی مینغرینز ڈائی آکسائد ۔ ایک سیاہ قلمی ٹھوس ، کثافت اضافی 4.8 مینگنیز کی بڑی کچ دھات ۔ |
| Pyrolusite b mno2 | — | — |
| Pyrolyse | Verb | حرارت سے خراب ہونا ۔ |
| Pyrolysis | Noun | کیمیائی تعفن جو اونچے درجے کی حرارت کے سامنے رکھنے سے پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
| Pyrolysis breaking of a moleule by heating | Phrase | آتش پاشیدگی : حرارت کے عمل سے کیمیائی بوسیدگی ۔ |
| Pyrolyzate | Noun | حرارت کے اطلاق سے کیمیائی اثر کی پیداوار ۔ |
| Pyrolyze | Verb | کیمیائی تبدیلی لانا ۔ |
| Pyromagnetic | Adjective | خرارتی مقناطیسی ۔ |
| Pyromancy | Noun | آگ کے ذریعے عمل غیب گوئی ۔ آگ سے شگون ۔ فال نکالنے کا عمل ۔ |
| Pyromania | Noun | خبط آتش زنی ۔ آتش مانیا ۔ چیزوں کو آگ لگانے کی ناقابلِ ضبط خواہش ۔ |
| Pyromaniac | Noun | آتش مانیانی ۔ |
| Pyromaniacal | Adjective | آتش زدگی کا خطبی ۔ آگ لگانے کا جنون رکھنے والا ۔ |
| Pyromeconic acid | Noun | ایک قسم کا بلوری تیزاب ۔ |
| Pyrometallurgy | Noun | آتشی دھات کاری ۔ دھات کاری میں حرارت کا اطلاق اور اس کے نتائج ۔ |
| Pyrometer | Noun | آگ ناپ ۔ آتش پیما ۔ پیمانہ حرارت ۔ تیز تپش پیما ۔ |
| Pyrometic | Adjective | حرارت پیما یانہ ۔ آتش پیما یانہ ۔ |
| Pyrometically | Adverb | آتش پیمائٰی کے طور پر ۔ |
| Pyrometric | Adjective | آتش پیمائی کا یا اس سے متعلق ۔ حرارت پیمائی سے متعلق ۔ |
| Pyrometrically | Adverb | آتش پیمائی طور پر ۔ |
| Pyrometry | Noun | آتش پیمائی ۔ حرارت پیمائی ۔ |
| Pyromorphite | Noun | کچا سیسہ ۔ سبز ، زرد یا بھورے رنگ کا معدن جس میں فاسفیٹ کا مرّکب ہوتا ہے ۔ |
| Pyromorphous | Adjective | حرارت سے قلم پذیر ۔ |