English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pyrochemical Adjective کیمیا آتشی کیمیائی ۔
Pyrochlore Noun قہوہ کے رنگ کا مادہؑ معدنی ۔
Pyrociastic Adjective آتشی صخری ۔ بطور خاص کوہ آتش فشاں ۔
Pyroclast Noun آتِش صحرائی ۔
Pyroclastic Adjective آتِش فِشاں چٹان کے پھٹنے سے اُڑنے والے پتھروں پر مُشتمل ۔
Pyroclastic flow Noun آتِش فِشاں پہاڑ سے اُبلنے والا لاوا ۔ پِگھلی چٹانوں ، تپتی راکھ ، بھڑکتی گیسوں پر مُشتمل جو بڑی تیزی سے بہتا اور دور دور تک جاتا ہے ۔
Pyrocoll Noun ایک قسم کا مادہ جو جلاٹین کی نقطیر کر نے سے نکلتا ہے ۔
Pyrocry stalline Adjective آتشی سخریائی ۔
Pyrodoxal phosphate پائیروڈوکس فاسفیٹ ۔ امائینو ایسڈز کا باہمی تبدل اور ان کے متعلقہ الفاکیٹی ایسڈز مرتب کرنے والا گروپ ۔
Pyroelectric Noun, Adjective آتش برقی ۔وہ جسم جس میں حرارت سے برقی خاصیت پیدا ہو جائے ۔
Pyroelectricity Noun آتش برق ۔ برقیائی ہوئی حالت ۔ برقیائی فضیت ۔
Pyrogallate Noun پائرو گول کا نمک یا ایتھر ۔
Pyrogallic acid Noun ایک ہلکا تیزابی محلول جِس سے فوٹو گرافی کے فِلم وغیرہ دھوۓ جاتے ہیں ۔
Pyrogallol Phrase پائیرو گلول : پائرو گیلک ایسڈ ، ایک سفید قلمی حل پذیر ٹھوس ۔ نقطہ پگھلاﺅ 132.c ، ایک زبردست تخفیفی عال ، الکائن ، محلول تیزی سے آکسیجن جذب کرتا ہے ۔ فوٹو گرافک ڈوپلینگ اور آکسیجن کی تخمین کے لیے گیسی تجزیہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Pyrogen Noun ایک بخار لانے والی دوا ۔
Pyrogenetic Adjective حرارت زا ۔ خصو صا جو جسم میں حر ارت پیدا کر تی ہے ۔
Pyrogenic Adjective حرارت زا خصوصاً جِسم میں گرمی پیدا کرنے والا ۔ تپ لانے والا ۔
Pyrogenicity Noun بخار آو ر ہو نے کی حالت ۔
Pyrogenous Adjective آگ یا حرکت سے پیدا ہونے والا ۔ آتش زائیدہ ۔
Pyroglobulinemia Noun خون میں غیر طبعی گلوبولن کی موجودگی ، یہ گلوبن حدت سے تہ نشین ہو جاتا ہے
Pyrognostic Adjective کان کنی آتشی مشخصہ ۔
Pyrognostics Noun معدنیات کاوہ علم جو آتشی شخصہ سے بحث کر تا ہے ۔
Pyrogram Noun آگ پیدا کرنے والا آلہ ۔
Pyrographer Noun آتشیں کندہ کاری کر نے والا ۔ وہ شخص جو لکڑی پر گرم آکےسے نقش ونگار بنا تاہو ۔
Pyrographic Adjective آتشیں کندہ کاری کے متعلق ۔ آتش نگارانہ ۔
Pyrography Noun لکڑی پر گرم سُر خ نقطے سے تصویر کشی کرنے کا عمل ۔ سینح کاری ۔
Pyrogravure Noun آرٹ آتشیں نقشہ ۔ آتشیں کندہ کاری آتش نگاری ۔
Pyrohotographic Adjective آتشی عکاسی ۔ آتشیں عکاسی ۔ تصویر کشی ۔ فو ٹو گر افی ۔
Pyrolater Noun آتش پرست ۔ آگ کی پراتش یا پو جا کرنے والا ۔
Pyrolatry Noun آگ کی پوجا ۔ آتش پرستی ۔ اگن پوجا ۔