English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pyridostigmine Noun ایک دوا جو پٹھوں کے جوڑ اور رگوں کے سرے سے خارج ہونے والے لعاب کی حفاظت کرتی ہے یہ مقوی اور کم زہریلا اثر رکھنے والی ہے ۔
Pyridoxine Noun, Verb وٹامن بی اس وٹامن کی کمی نیو راطی دردوں کا باعث بنتی ہے ۔
Pyridyl Noun پائیرڈین کا اصلیہ ۔
Pyriform Adjective ناشپاتی کی شکل کا ۔ ناشپاتی شکل ۔ ناشپاتی نما ۔
Pyriform area Noun ناشپاتی رقبہ
Pyriformis Noun عضلہ مخروطیہ
Pyrimethamine Noun ملیریا کے انسداد کی ایک موثر دوا ۔
Pyrimidine Noun ایک حلقوی نامیاتی نائٹروجنی اساس ۔ اس سے مِلتی جُلتی ساخت کے مُرکبات میں سے کوئی ۔
Pyrite Noun آہنی حقماق ۔ بطوریطش ۔
Pyrite fools gold iron pyrites
Pyrites Noun لوہے کے ڈائی سلفائیڈ کی ایک زرد چمکدار قِسم ۔
Pyritic Adjective چقہاقی ۔ آتشیائی ۔ منسوب بہ آتشیہ ۔
Pyritiferous Adjective آتشیہ دار ۔ نادیہ دار ۔
Pyritize Verb آتشیانہ ۔ آتشیہ بنانا ۔ نادیہ بنانا ۔
Pyrito سابقہ کی اتحاد پزیر شکل ۔
Pyritohedral Adjective بلور مخمسی بارہ سطحی مجسم سے متعلق ۔
Pyritohedron Noun بلور مخمسی بارہ سطحی مسجم ۔
Pyritoid Adjective چقماق جیسا ۔ چقماق آسا ۔ سلفائیڈ آہن مانند ۔
Pyritology Noun چقماقیات ۔ علم چقماقات ۔
Pyritous Adjective آتشیائی ۔ ناریائی ۔
Pyro مخفف ۔
Pyro مخفف ۔
Pyro acid Noun ایک ترشہ جو دوسرے ترشہ سے خشک تفطیر کے زریعہ بنایا جاتا ہے ۔
Pyro acids پائیرو ایسڈز ۔ ایسے تیزاب یا این آیونز جو دو آکسی گروپس کے ساتھ آکسیجن کا ایک پل () رکھنے والے فرضی تیزابوں سے حاصل کیے جاتے ہیں ۔
Pyro electric Adjective حرارتی برقی زا ۔
Pyroballogy Noun فوج علم توپ خانہ ۔
Pyroboric acid Noun کیمیا آتشی سہالگے کا تیزاب ۔
Pyrocatechin Noun ایک قسم کا ترشہ جوکھتا کینو وغیرہ کے خشک نقطیر میں پایا جاتا ہے ۔
Pyrocatechol pyrocatechin
Pyrocellulose Noun دھماکہ بارود سے کم نائٹروجن رکھنے والا ۔ بغیر دھویں سے جلنے والا ۔