English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pyromotor Noun وہ مو ٹر جو براہ راست حرارت سے چلتی ہے ۔
Pyromucic acid Noun ایک قسم کا تیزاب جو سے نکا لا جا تا ہے ۔
Pyrone Noun [کیمیا] پائرون ۔ دو ہم ترکیبی نامیاتی مرّکبات ۔
Pyrones پائیرونز حلقے رکھنے والے مرکبات جو قدرتی طور پر پائے جاتے ہیں ۔
Pyronomics Noun علم حرارت ۔ حراریات ۔
Pyrope Noun با قوت احمر ۔ گہرے سرخ رنگ کاٰ یا قوت جسےجوہر کے طور پر اکثر استعمال کرتے ہیں ۔
Pyrophanous Adjective حرارت کے زدیعے شفاف کیا ہوا ۔
Pyrophobia Noun آتش ترسی ۔ اگن ڈر ۔ آگ سے غیر معمولی خوف ۔
Pyrophoric Adjective آتش گیرانہ ۔ فوری آتش گیری کی صلاحیت رکھنے والا ۔ انتہا درجے کا آتش گیر ۔ فوراً جل اُٹھنے والا ۔
Pyrophoric metals پائیرو فورک دھاتیں ، آتش گیر دھاتیں ۔ ایسی دھاتیں جب مسامدار حالت میں بنائی جاتی ہیں یا باریک پسی ہوئی حالت میں ہوتی ہیں تو بہت کم درجہ حرارت پر چوٹ لگنے سے چنگاریاں پیدا کرتی ہے ہیں ۔ انہیں لائٹرز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Pyrophorous Noun کیمیا آتش گیر مادہ ۔ اشتعال پذیر مادہ ۔ وہ چیز جو ہوا میں آتے ہی مشتعل ہو جاتی ہے ۔
Pyrophosphoric acid Noun فاسفو رک ایسڈ پر حرارت کے عمل سے پیدا ہو نے ولا۔
Pyrophotograph Noun آتشی فو ٹو ۔ آتش عکسی تصویر ۔ وہ عکسی تصویر جو۲ شیشے یا چینی ظروف پر آگ کی حرارت سے چپکادی جا تی ہے ۔
Pyrophotometer Noun بصریات ضیائی تیز تپش پیما ۔ تیز تیشی ضیا پیما ۔
Pyrophyllite Noun معدنیات پنسل پتھر ۔
Pyroscan Noun تھومر گرافی کے اپریٹس کا تجارتی نام مترادف ہے ہرٹ برن وائر بریش کا ۔
Pyroscope Noun طبیعیات آتش نما ۔ اشعاع پیما ۔
Pyrosios Noun معدہ کی جلن ، سینہ کی کی جلن
Pyrosis Noun, Adjective چھاتی کے سرطان میں سکریننگ کے لیے مستعل ہے کلیجے کی جلن اور کھٹے ڈکار آتے ہیں ۔
Pyrosols پائیروسولز پگھلے ہوئے نمک کی برق پاشیدگی یا پگھلے ہوئے نمک میں براہ راست دھات تحلیل کرنے سے تیار ہوتے ہیں جسے پگھلے Zn CI2 میں Zn ۔
Pyrosoma Noun حیوانیات آتش جسم ۔
Pyrostat Noun طبیعیات آتش قرار ۔
Pyrosulphurous acid h2 s2 o5
Pyrotartaric acid methlsuccinic acid c5 h8 o4
Pyrotechnic Adjective آتِش بازی سے مُتعلق ۔ برّاق ۔ لطیفہ طراز ۔ باتوں کی پھلجھڑیاں چھوڑنے والا ۔
Pyrotechnical Adjective آتش بازی سے منسوب ۔ آتش بازانہ ۔
Pyrotechnically Adverb آتش بازی کے انداز میں ۔
Pyrotechnician Noun ماہر آتش بازی ۔ آتش بازی بنانے والا ۔
Pyrotechnics Noun آتش بازی کی اشیا بنانے کا فن ۔ فن آتش بازی ۔ چمکتا دھمکتا ۔ جگمگاتا ہوا ۔
Pyrotechnist Noun آتش بازی ۔ آتش بازی کا ماہر ۔