pyroligenous acid – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پائیرولی جنیس ایسڈ ۔ لکڑی کے گودے کی کشید سے حاصل ہونے والا سیال جس میں ایسی ٹیک ایسڈ CH3 COOH میتھانول CH3OH ایسی ٹون اور معمولی مقدار میں دیگر نامیاتی مرکبات پائے جاتے ہیں اسے چوپ کشیدہ تیزاب بھی کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu