English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pyrotechny Noun آتش بازی کا تماشا موج آتش بازی کے ذریعہ سگنل دینا ۔
Pyrotherapy Noun مصنوعی طور پر درجہ حرارت میں اضافہ کرنا ۔
Pyrotic Noun اساسی دوا ۔ اساس کا اثر رکھنےوالی دوا ۔ سوزندہ ۔
Pyrotritartarric acid Noun پر حرارت کے عمل سے نکالا ہوا ایک ترشہ ۔
Pyrovic acid Noun پائروک تیزاب ۔ حیاتی کیمیا میں استعمال کی تخلیق میں استعمال ہوتا ہے ۔
Pyroxene Noun ایک سیلیکیٹ معدن ۔ جو آتشی معدن کے مشابہ ہوتا ہے ۔
Pyroxenes پائیرو کسنز ۔ سیلیکٹ معدن کی ایک ایسی جماعت جو3 SiO رکھتی ہے ۔
Pyroxenic Adjective آتش معدن سے متعلق ۔
Pyroxenite Noun آتش معدن ۔
Pyroxicam Noun ایک دفع درد اور جلن دور کرنے والی روز مرہ کی دوا ۔
Pyroxyle Noun کیمیا پائرو کسلین ۔ باروت پنبہ ۔ بھک روئی ایک قسم کی آتش گیر چیز جس میں بارودی روئی بھی شامل ہوتی ہے ۔
Pyroxylic Adjective پائرو کسیلینی ۔ بھک روئی سے متعلق ۔
Pyroxylin Noun ایک نائٹرو خلوی مادّہ جو ایتھر اور الکحل میں حل ہو جاتا ہے ۔
Pyrrhic Noun, Adjective بروسی رقص ۔ کرتبوں کی نقل اُتارنا ۔
Pyrrhic victory Idiom شاندار کامیابی ۔
Pyrrhicvictory Noun فتح عظیم ۔ فتح گراں بہا یعنی وہ فتح جو بہت کشت وخون وار قربانی کے بعد حاصل ہو ۔
Pyrrhoistic Adjective قنوطیت پسندانہ ۔
Pyrrhonian Adjective پرہونی ۔ پر ہون سے منسوب ۔
Pyrrhonic Adjective ارتیابیت سے متعلق ۔ تشلیکی ۔
Pyrrhonism Noun قنوطیت ۔ عالم گیر اشتباہ ۔ شک پرستی ۔
Pyrrhonist Noun قنوطیت پسند ۔
Pyrrhonize Verb پر ہون پر عمل کرنا۔ کامل تشکیک کا ہو نا ۔
Pyrrhotism Noun سرخ موئی
Pyrrhotite Noun لوہے کا ایک دیسی سلفائڈ جو ہلکا سا نکل اور مقناطیسی ہوتا ہے ۔
Pyrrhous Adjective پائرس ۔ سرخی مائل ۔
Pyrrhuioxia Noun ایک رنگا رنگ بھورا کبیر المنقار جس کے نر کا سینہ اور کلغی بھورے رنگ کی ہوتی ہے ۔
Pyrric dibrach
Pyrrole Phrase پرول : ایک بے رنگ مائع مخلتف چکر دار مرکب ، نقطہ جوش 103.c ، کولتار میں پایا جاتا ہے ۔
Pyrrole c4 h5 n
Pyrrotine Noun مقناطیسی چقماق ۔ لو ہے کا مقناطیسی سلفائڈ ۔