English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pyrenean Adjective حیل الابواب کے باشندہ سے متعلق ۔
Pyreness Noun حیل الابواب کا باشندہ ۔
Pyrenic Adjective ٹھوس ہائیڈروکاربن سے متعلق ۔
Pyrenoid Noun نباتیات گٹھلی نما ۔ مادہؑ گٹھلی نما ۔
Pyrethric Adjective گرد مخلصہ کے ترشہ سے متعلق ۔
Pyrethrin Noun عاقر قرحا کے پھولوں میں پایا جانے والا ایک مادّہ جو جراثیم کش ادویہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Pyrethrine Noun کیمیا وہ مادہ جو عاقر قرحا کا لعابی عمل ہوتا ہے ۔ گرد مخلصہ ۔
Pyrethroid Noun عاقر قرحی مادّوں میں سے کوئی مادّہ ۔ ساخت اور تاثیر میں پائر تھرین سے مِلتا جُلتا ۔
Pyrethrum Noun عاقر قرحا ، ایک بوٹی جو دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Pyrethrum cinerariifolium Noun بابونہ گادی
Pyrethrum indicum Noun بوزیدان
Pyrethrum powder Noun سفوف بابونہؑ گاوی ۔
Pyretic Adjective بخار آور ۔حمی ۔ بخاری ۔ بخار کا ۔ بخار سے متعلق ۔
Pyreto سابقہ بمعنی بخار تپ ۔
Pyretogenesis Noun بخار کی پیدائش اور ارتقاء
Pyretogenous Noun بخار پیدا کرنے والے
Pyretography Noun مبحث الحمیات
Pyretology Noun علم طب کی وہ شاخ جس میں بخار سے متعلق بحث کی جاتی ہے ۔ بخاروں کا علم ۔ حمّیات ۔
Pyretopyhosis Noun بخار میں ہذیان ، ہذیانی بخار
Pyretotheraphy Noun طب حمائی معالجہ ۔ حرارتی علاج ۔ بخار کا علاج ۔
Pyrex Noun مائع حرارت سے سلیکائی شیشہ جسے کھنے پینے والے برتنوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Pyrexia Noun بخار تپ راجع ۔
Pyrexial pyrexic
Pyrexic Noun بخار سے متعلق ، تپنی
Pyrgeometer Noun طبیعیات اشعاعِ ارض پیما ۔
Pyrheliometer Noun دُھوپ پیما ۔ سورج کی شعاعی توانائی کی شدت کو ناپنے کا ایک آلہ ۔
Pyric Adjective جلنے سے متعلق ۔ جلا دینا ۔
Pyridic Adjective پائریڈین سے متعلق ۔
Pyridine Noun تیز بُو والی ایک نامیاتی شے ۔
Pyridine c8 h11 no3