pyrogallol – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

پائیرو گلول : پائرو گیلک ایسڈ ، ایک سفید قلمی حل پذیر ٹھوس ۔ نقطہ پگھلاﺅ 132.c ، ایک زبردست تخفیفی عال ، الکائن ، محلول تیزی سے آکسیجن جذب کرتا ہے ۔ فوٹو گرافک ڈوپلینگ اور آکسیجن کی تخمین کے لیے گیسی تجزیہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پائرو گول ۔ سفید قلمی مرکب جو گیلک تیزاب کو گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پئیروگیلول ، پائیروگیلیک ایسڈ ٹرائی ہائیڈروکسی بینزین ، سفید سوئیوں پر مشتمل مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۱۳۲ سینٹی گریڈ طاقتور تخفیفی عامل ہے ۔ الکلائن محلول جو تیزی سے آکسیجن جذب کرتا ہے ۔ فوٹوں گرافی میں ڈیویلپینگ کے لیے استعمال کرنے کے علاوہ آکسیجن کی تخمین کے لیے تجزیہ میں استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu