English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paramour آشنا ۔ یار ۔ داشتہ ۔
Paramusia Noun فساد ذوق موسیقی
Paramylum Adjective پیرامائیلم ۔ غذائی مادے کا ذخیرہ ۔ نشاستے جیسا مادہ جو ضیائی تالیف کے ذریعے پیدا ہوتا ہے اور سبز اور بے رنگ الجی میں پایا جاتا ہے ۔
Paramyocionus Noun متعدد غیر مربوط عضلات میں تشنجی جھٹکے
Paramyoclonus multiplex Noun کندھے اور بازو کے متعدد غیر مربوط عضلات میں تشنجی جھٹکے جو جسم کے دوسرے حصوں تک جاتے ہیں
Paramyotonia Noun وراثتی یا پیدائشی خرابی کے سبب عضلاتی کمزوری کے سبب تشنجی جھٹکے لگنا
Paran Name پران ۔ دم ۔ سانس ۔ روح ۔ جان ۔ معشوق ۔
Paranasal Verb ناک کے نتھنوں کے قریب جیسے مختلف گہرے خلا ۔
Paranema Noun بےزر تاڑ ۔
Paraneoplastic Greek سَنڈروم کی ایک قِسَم
Paraneoptera Adjective پیرانیوٹیرا ۔ نیم پردار حشرات ۔ یہ کثیر پردار حشرات سے اس طرح مشابہ ہیں کہ ان کے پروں پر متعدد رگیں ہوتی ہیں لیکن آڑی ترچھی رگیں نہیں ہوتیں ۔ ارتقا پانے والی جدید ترین انواع میں سے ہیں ۔
Paranephric body Noun نزد گردہ جسم
Paranephritis Noun ورم غدہ کظرنی ۔
Paranephros Noun نز جگری غدہ ۔ کظری غدہ ۔
Paranesthesia Noun حس کی خرابی
Paraneuclear body Noun نزد نواتی جسم
Paraneucleus Noun خلیہ کے مرکزہ کے قریب کبھی کبھار نظر آنے والا جسم
Paraneural anesthesia Noun نزد عصبی بے حسی
Paraneurismus Noun فساد اعصاب ، اضطراب عصبی
Parang Noun چاقو ۔ پارنگ ۔ چھری ۔ نیام ۔
Paranj Name پارنج ۔ انعام ۔ صلہ ۔ قاصد ۔
Paranoa Adjective جنون کی ایک قسم ۔
Paranochial Noun بسہری والا
Paranoia Noun جنون کی ایک نوع ۔
Paranoiacparanoeac
Paranoianoea
Paranoiaparanoea
Paranoic behaviour Adjective دوسروں کو شکوک کی نگاہ سے دیکھنے کا دماغی فتور ۔
Paranoic dementia Noun عتاہت وسواسی ۔
Paranoic fantastic Noun جنت کے خیالات میں کھوئے رہنا