English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paraphiomosis Noun اختناق غلفہ قضیب کی ٹوپی کے غلاف کا تنگ ہو جانا اور دوبارہ حشفہ کے اوپر نہ چڑھ سکنا
Paraphobia Noun ہلکاﺅ ، داء الکلب
Paraphonia Noun چوتھے اور پانچویں سروں کی ہم آہنگی ۔ فتور آواز ۔
Paraphragm Noun قشریہ کے اندرونی ڈھانچہ کا ایک بیرونی حصہ ۔
Paraphragmal Adjective اس قسم کے جانور کے ڈھا نچے کے بیرونی حصہ کے متعلق ۔
Paraphrase Verb تفصیل سے ترجمہ کرنا ۔
Paraphrased Verb تفصیل سے ترجمہ کیا ۔
Paraphraser Noun مفسِّر ۔ تشریح کرنے والا ۔ توضیع کرنے والا ۔
Paraphrasia Noun بے ربط گوئی ۔ پراگندہ گوئی ۔فتور نطق ۔
Paraphrastic Adjective تشریحی ۔ تفسیری ۔ توضیحی ۔
Paraphrastically Adverb توضیحی انداز میں ۔ تشریح یا تاویل انداز میں ۔ تفصیل سے ۔
Paraphrenia Noun ہرزہ سرائی بکواس ۔
Paraphrenitis Adjective ڈایا فرام جھلی کی سوزش ۔
Paraphreser Noun تشریح کرنے والا ۔ توضیح کرنے والا ۔
Paraphrosyne Adjective پاگل پن ۔
Paraphyletic Adjective پیرا فائیلٹک ۔ ایسے اجسام کا گروپ جو مشترکہ اجداد کی اولاد نہ ہوں ۔
Paraphyseal arch Noun نزد برنامی محراب
Paraphysis Adjective پیرا فائسز ۔ بے زر تار ۔ کچھ الجائیوں اور کائیوں کے تولیدی اعضا ۔
Paraplasm Noun سیال مایہ ۔ شکل مایہ ۔ خلیائی مادے کےسیال حصہ کا دیا ہواکپفرکانام ۔
Paraplasmic Adjective شکل مایہ کا یا اس سے متعلق ۔
Paraplectic Noun جسم کے نچلے دھڑ کے فالج والا مریض
Paraplegia Noun نچلے جوڑوں کا فالج جس سے مقعد اور مثانہ تاثر پذیر ہوتے ہیں ۔
Paraplegia tetanoid Noun تشنجی فالج
Paraplegic Adjective وہ شخص جو نچلے دھڑ کے فالج میں مبتلا ہو ۔
Paraplegic paralysis Noun نچلے دھڑ کا فالج
Parapleuritis Adjective پسلیوں کا درد کاذب یالم الجنب درد سینہ ۔
Paraplexia Noun خفیف سکتہ
Parapodial Adjective زائدپا سے متعلق ۔ زائدپا کیڑے کی صفت کا ۔
Parapodium Noun ایک قسم کے کیڑےکا وہ جوڑدار نچلا عضو جس کے زریعہ وہ چلتے ہیں یا سانس لیتے ہیں ۔
Parapolexy Adverb معمولی قسم کی مرگی ۔