English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Paralyzebritparalyse | — | — |
| Paralyzedr | Adjective | مفلوج ۔ |
| Paramagentism | پیرا میگنیٹزم ۔ غیر جوڑا الیکٹرانز کی وجہ سے پیدا ہونے والے مقناطیسی خواص ۔ | |
| Paramagnetic | Adjective | پیرا مقناطیسی ۔ وہ مادہ جس میں مقناطیس ہو ۔ |
| Paramagnetic cooling | Noun | پیرامقنا طیسی خنکانا ۔ |
| Paramagnetic fluid | Noun | پیرا مقناطیسی سیال ۔ |
| Paramagnetic resonance | Noun | پیرا مقنا طیسی گمک ۔ |
| Paramagnetically | Adjective | قطبی مقناطیسی کے طور پر ۔ |
| Paramagnetism | Noun | مقناطیسی قطبین کی طرف کھنچنے کی صلاحیت ۔ پُر مقنا طیسیت ۔ |
| Paramammary | Noun | پستانوں کے قریبی ساختوں سے متعلق |
| Paramastitis | Adjective | پستان کے غدود کی سوزش ۔ |
| Paramastoid | Noun | نیز عظم حلمیہ ۔ نزقذالی ۔ |
| Paramastoid process | Noun | نز قذالی رائدہ ۔ |
| Paramatta | Noun | اونی یا ریشمی دھاگے کا کمرہ ۔ |
| Paramattaparramatta | — | — |
| Paramecium | Adjective | پیرامیسئیم ۔ تازہ پانی کے یک خلوی ہدبہ دار حیوانات کا جینس ۔ بال جیسے ہدبہ کو ہلا کر تیرتے ہیں ۔ یہ پورے جسم کو ڈھانپے ہوئے ہوتے ہیں ۔ تولید دوہرے فشن کے ذریعے کرتے ہیں اور دم میں متعدد مرتبہ کرتے ہیں ۔ |
| Paramedian | Adjective | درمیانی سطح کے قریب واقع ۔ |
| Paramedic | Noun | طبعی معاون ۔تربیت یافتہ ۔ |
| Paramedical | Adjective | طِبّی امداد کے سلسلے میں ضمنی ۔ |
| Paramelitensis bacillus | Noun | مالطلی نما عصیہ |
| Paramenia | Adjective | نقص حیض ۔ |
| Parament | Noun | ایک کلیسائی جھنڈا یا لباس ۔ |
| Paramere | Noun | نصف جسم ۔ پارہ جسم ۔ |
| Paramesonephic | Noun | پیرامی سونیفرک ڈکٹ کو میولیرین ڈکٹ بھی کہا جاتا ہے |
| Paramesonephric duct | Noun | جنین کے رحم میں نالیوں کا جوڑا جو لڑکی میں رحم اور فرج کی شکل اختیار کر جاتا ہے اور لڑکے کے جنسی اعضاء بھہ اسی سے بنتے ہیں |
| Parameter | Noun | کچھ امور کا معائنہ مثلا خون کا دبائو نبض کی رفتار یا ہوموگلوبین کی سطح ۔ |
| Parameter driven | Adjective | پیرمیٹرڈریون پرو گرام اس پر مشمتل ہونا یا اس کا کوئی حصہ یا ایک ایسا آپریشن جس کےکر یکٹر آوٹ کم کا تعین پیر امیٹرز کی ان مقداروں سے کیا جاتا ہے جو اہیں تفویض کی جاتی ہیں |
| Parameter in mathematics a quantity that is fixed | (ریاضی ) وہ مقدار جو زیر خور صورت میں متعین ہو مگر اور صورتوں میں غیر متعین ہو ۔ پرامیٹر ۔ | |
| Parameter of distribution | Noun | تقسیم کا تبدیلیہ ۔ |
| Parameter passing | Noun | پیرامیٹر پا سنگ پروگرامنگ میں حقیقی پیرامیٹر کی ویلیو کا رسمی پیرامیٹر کے ساتھ ایسا تبادلہجو ایک پروسیبر یا فنکشن کال پروسیس کرنے پر کیا جاتا ہے ۔ |